Mankera Press Club

Mankera Press Club صدر حافظ محمد اطہر ہاشمی 03338905586
جنرل سیکرٹری ملک سجاد اکمل

20/06/2025

ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق کا صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی کے ہمراہ جلوس روٹس کا دورہ
روہی نیوز کوریج

صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق کے ہمراہ جلوس روٹس کے معائنہ کے موقع پر
20/06/2025

صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق کے ہمراہ جلوس روٹس کے معائنہ کے موقع پر

منکیرہ پریس کلب کے وفد کی صدر حافظ محمد اطہر ہاشمی کی قیادت میں نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او تھانہ منکیرہ محمد بخش سے ...
17/06/2025

منکیرہ پریس کلب کے وفد کی صدر حافظ محمد اطہر ہاشمی کی قیادت میں نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او تھانہ منکیرہ محمد بخش سے ملاقات۔ ملاقات میں سرپرست محمد حسین رحمانی،چیئرمین سید وقار حیدر شاہ،جنرل سیکرٹری ملک سجاد اکمل، انفارمیشن سیکرٹری محمودالحسن باروی،فنانس سیکرٹری ملک شاہد اعوان،جوائنٹ سیکرٹری ملک گل خان غفوری اور طارق اقبال باجوہ نے بھی شرکت کی ایس ایچ او منکیرہ کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں مشکوک اور جرائم پیشہ افراد کی نشان دہی کریں پولیس فوری ایکشن لے گی صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی نے گزشتہ تین سالوں میں منکیرہ شہر میں ہونیوالی چوریوں پر تشویش کا اظہار کیا اور ایس ایچ او منکیرہ محمد بخش سے چوریوں کا سراغ لگانے اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ایس ایچ او محمد بخش کا کہنا تھا منکیرہ میں ہونیوالی چوری کی وارداتوں کو ٹریس کرنے کیلئے میں ذاتی دلچسپی لیکر اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کا وعدہ کرتاہوں۔ اور محرم الحرام کے موقع پر صحافی برادری سے تعاون کا طلبگار ہوں۔

16/06/2025
تمام عالم اسلام کو عید الاضحی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
07/06/2025

تمام عالم اسلام کو عید الاضحی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی بطور مہمان شرکت کریں گے
05/06/2025

صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی بطور مہمان شرکت کریں گے

دیہاتی پینل سیزن 2025
پہلا ٹورنامنٹ
عید کے دوسرے، تیسرے روز
مہمان خاص
حافظ محمد اطہر قریشی صدر پریس کلب منکیرہ

یوم تکبیر الحمد اللہ پاکستان ناقابل تسخیر ایٹمی قوت بنانے میں شامل ہر ہیرو کو سلام
28/05/2025

یوم تکبیر الحمد اللہ پاکستان ناقابل تسخیر
ایٹمی قوت بنانے میں شامل ہر ہیرو کو سلام

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن بھکر کی جانب سے معاشرے کی مؤثر شخصیات کے ذریعے عوام تک پیغام پہنچانے کے حوالے سے منکیرہ پریس ک...
28/05/2025

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن بھکر کی جانب سے معاشرے کی مؤثر شخصیات کے ذریعے عوام تک پیغام پہنچانے کے حوالے سے منکیرہ پریس کلب میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا علمائے کرام، آئمہ مساجد، اساتذہ،صحافی، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے کانفرنس میں شرکت کی اور محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کا پیغام عوام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی ڈی او پاپولیشن محمد رمضان،تحصیل پاپولیشن آفیسر اسلم خان نیازی،اور صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی کا کہنا تھا کہ معاشرے کی مؤثر شخصیات کے ذریعے محکمہ صحت و آبادی کا پیغام عوام تک پہنچایا جائے گا آبادی اور وسائل میں تناسب معاشرے اور ملک کے فائدے میں ہے بچوں میں مناسب وقفہ اور ماں بچے کی صحت سے متعلق محکمہ کا پیغام عوام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ کانفرنس میں سرپرست محمد حسین رحمانی،جنرل سیکرٹری ملک سجاد اکمل،فنانس سیکرٹری ملک شاہد اعوان،چوہدری اشفاق احمد رانجھا،طارق اقبال باجوہ،ملک اے ڈی چھینہ،ملک وارث چھینہ نے بھی شرکت کی۔

منکیرہ کے معروف تعلیمی ادارہ المناحل سکول منکیرہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا صدر منکیرہ پریس کلب حافظ مح...
24/05/2025

منکیرہ کے معروف تعلیمی ادارہ المناحل سکول منکیرہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا صدر منکیرہ پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی اور گزشتہ تعلیمی سیشن میں پوزیشن ہولڈر اور سکول کے سالانہ سپورٹس مقابلہ جات میں پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے سکول کے طلباء نے ٹیبلوز، خاکے ،تقاریر اور مزاحیہ خاکے پیش کیے پرنسپل سید تصدق حسین کا کہنا تھا کہ المناحل سکول تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ میں بھی پیش پیش ہے صدر پریس کلب حافظ محمد اطہر ہاشمی کا کہنا تھا کہ المناحل سکول منکیرہ کا ایک باوقار تعلیمی ادارہ ہے جہاں بچوں کے ساتھ ساتھ سکول کی ٹیچرز کی محنت کو بھی تسلیم کیا جاتا ہے

محترم صدام چھینہ (دبئی) کی منکیرہ پریس کلب آمد، حافظ محمد اطہر ہاشمی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
21/05/2025

محترم صدام چھینہ (دبئی) کی منکیرہ پریس کلب آمد، حافظ محمد اطہر ہاشمی کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔

ایسے اوچھے ہتھکنڈے صحافی کو سچ بولنے سے نہیں روک سکتے۔
19/05/2025

ایسے اوچھے ہتھکنڈے صحافی کو سچ بولنے سے نہیں روک سکتے۔

Address

Mankera

Telephone

+92453410210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mankera Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mankera Press Club:

Share

Category