Madni Traders 786

Madni Traders 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madni Traders 786, Digital creator, Mankera.

Madni traders is the Largest Store of Agriculture for Online Shopping in Pakistan: We stand exceptional in offering pesticides, fertilizer, spray machinery, tunnel farming, gardening tools, automatic irrigation tools, and hybrid seeds under one roof.

31/01/2025

سوہنی دھرتی ایگری پوائنٹ کے ساتھ کامیابی کی کاشت کریں
ہم پیش کر رہے ہیں اعلیٰ معیار کے *ہائی سن 33 سورج مکھی کے بیج، جو بہترین **پیداواری صلاحیت* اور زبردست *بیماریوں سے مزاحمت* کے لئے مشہور ہیں۔ اپنی فصل کو صحت مند اور شاندار بنائیں!
🚚 *پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے!*
📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
0332 1773865
0317 6818873

28/01/2025

الحمدللہ 😇

ہمارا وعدہ : کسانوں کا اعتماد اور گندم کی شاندار فصل!🌾
ایگرو لیڈ کمپنی کی پروڈکٹ راکھا کے شاندار رزلٹ کسانوں کی زبانی ماشاءاللہ 😊🥰

For More Info:📞 0332 177 3865





مدنی ٹریڈر :🌾🌾 ہمارا وعدہ: کسانوں کا اعتماد اور گندم کی کامیاب فصل!ہر موسم، ہر حال میں مکمل حفاظت! ✅فصلوں کی شادابی اب ا...
27/01/2025

مدنی ٹریڈر :🌾
🌾 ہمارا وعدہ: کسانوں کا اعتماد اور گندم کی کامیاب فصل!
ہر موسم، ہر حال میں مکمل حفاظت! ✅
فصلوں کی شادابی اب ایک سپرے سے ممکن! ✨

ہمارے ترقی پسند کاشتکار
اب وقت ہے کہ اپنی محنت کا بہترین پھل حاصل کریں! 🌟
کیا آپ تیار ہیں؟ 🌿
خوشحال فصلیں۔۔خوشحال نسلیں

For More Info:📞 0332 177 3865




استادِ محترم ملک فتح شیر اعوان صاحب اور امیر شاہ  کی مدنی ٹریڈر پر آمد اپنی دعاؤں سے نوازا اور مبارک باد پیش کی۔استادِ م...
27/01/2025

استادِ محترم ملک فتح شیر اعوان صاحب اور امیر شاہ کی مدنی ٹریڈر پر آمد اپنی دعاؤں سے نوازا اور مبارک باد پیش کی۔
استادِ محترم اور شاہ جی آپ کی تشریف آوری کا شکریہ 🥰
ہمیشہ سلامت رہیں آمین۔🤲

Valued customer Muhammad Rafi Us Samad ❤️🥰سر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ اور مدنی ٹریڈر پر مکمل اعتماد کرنے کا شکریہ 🥰😇
26/01/2025

Valued customer Muhammad Rafi Us Samad ❤️🥰
سر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ اور مدنی ٹریڈر پر مکمل اعتماد کرنے کا شکریہ 🥰😇

25/01/2025

ایگرو لیڈ کا راکھا کرے آپ کی فصل کی رکھوالی۔ راکھا کے شاندار رزلٹ۔

24/01/2025

الحمدللہ جو نام ہے اعتماد کا۔

انشاءاللّٰہ باقاعدہ شاندار افتتاح  2025-01-22 بفضلِ خدا🙏🏻♥️
21/01/2025

انشاءاللّٰہ باقاعدہ شاندار افتتاح 2025-01-22 بفضلِ خدا🙏🏻♥️

کبھی نہ بھولو اُس کو جس نے تمہاری مدد کی، جب سب بہانے بنا رہے تھے.
20/01/2025

کبھی نہ بھولو اُس کو جس نے تمہاری مدد کی، جب سب بہانے بنا رہے تھے.

سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول جاری کردیا  ہے۔ سورج مکھی کی کا...
19/01/2025

سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول
محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سورج مکھی کی کاشت کیلئے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے`

*پہلے حصے میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سورج مکھی کی کاشت 20 دسمبر سے 31جنوری2025*
`جبکہ دوسرے مرحلے میں بہاول پور،رحیم یار خان، خانیوال، ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان،لیہ، لودھراں، راجن پور،بھکر،وہاڑی اور بہاولنگر شامل ہیں، ان اضلاع میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت 25 جنوری تا 28 فروری 2025 تک مقرر کیا گیا ہے`
*سورج مکھی کی کاشت کے تیسرے مرحلے میں میانوالی، سرگودھا، خوشباب، جھنگ، ساہیوال، اورکاڑہ، فیصل آباد، سیالکوٹ،گجرانوالہ لاہور منڈی بہاؤالدین ،قصور،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت20جنوری تا28 فروری2025 تک مقرر کیا گیاھے*

سورج مکھی کی کاشت کے لئے اچھے اگاؤ والے صاف ستھرے دوغلی(ہائبرڈ) اقسام کے بیج کی فی ایکڑ مقدار 2تا اڑھائی کلوگرام رکھیں.
سورج مکھی کی موزوں اقسام میں.
ہائی سن- 33 ، چاہتFB ,
ٹی- 40318 اور اگورا- 4 اور nk آرمنی ملکہ شامل ہیں، سورج مکھی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے موزوں وقت پر کاشت انتہائی ضروری ہے کیونکہ تاخیر سے کاشت کی صورت میں نہ صرف سورج مکھی کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے بلکہ تیل کی مقدار میں بھی کمی ہوتی ہے۔
پاکستان ہر سال300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر ایک بوجھ ہے۔ا

ہائبرڈ بیج کی اقسام
سورج مکھی کی کاشت کے لئے Hysun-33
چاہتFB
ایس 278
ایگوارا۔4 ٹی 40318 آرمنی , ملکہ کاشت کے لئے موزوں ہیں۔

*شرح بیج اور وقت کاشت*
سورج مکھی کی کاشت 25جنوری تا 28فروری تک مکمل ہوجانی چاہیے اور 2کلو گرام فی ایکڑ شرح بیج استعمال کرنی چاہیے۔


*پودوں اور قطاروں کا درمیانی فاصلہ*
سورج مکھی کی قطاروں میں 2.5فٹ کا فاصلہ اور پودوں کا درمیانی فاصلہ 9انچ ہونا چاہیے

*آبپاشی*
سورج مکھی کی فصل کو چار دٖفعہ آبپاشی کرنی چاہیے۔پہلی آبپاشی فصل اگنے کے 20دن بعد،دوسری آبپاشی پہلے پانی کے 20دن بعد،تیسری آبپاشی پھول نکلتے وقت اور چوتھی آبپاشی بیج بنتے وقت۔

*کھادیں*
ایک بیگ ڈی اے پی، ہاف بیگ سلفر بنٹو نائٹ ہاف بیگ پوٹاشیم سلفیٹ (SOP) بجائی کے وقت اور ہاف بیگ ایم اے پی ہاف بیگ یوریا(2kgسلفر)پہلے پانی پراور ایک بیگ یوریا(زنک27%3kg)دوسرے پانی کے ساتھ فراہم کریں۔

*حملہ آور کیڑے*
سورج مکھی کی فصل پردیمک، سفید مکھی، چست تیلہ، امریکن سنڈی اور لشکری سنڈی حملہ آٓور ہوتے ہیں۔


کٹائی۔۔۔
جب سورج مکھی کی فصل کا پھول پچھلی جانب سے ہلکا پیلا ہوجائے پھول کی پیلی پتیاں خشک ہو جائے اور سبز پتیاں بھوری ہوجائے تو فصل کو برداشت کرلینا چاہیے۔








Address

Mankera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni Traders 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share