
04/09/2025
او ایس ایف فاؤنڈیشن کے چیئرمین جناب عزیز اللہ ہاشمی نے تھاکوٹ بازار کا ساتواں دورہ کیا،
جہاں انہوں نے مختلف دکانداروں سے ملاقات کی اور ادارے کی فلاحی سرگرمیوں، مقاصد اور عوامی خدمت سے متعلق تفصیل سے گفتگو کی۔
💬 *الحمدللہ!* تاجر برادری نے نہ صرف بھرپور دلچسپی ظاہر کی، بلکہ مستقبل میں بھی ادارے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
🤝 یہی *اعتماد اور اتحاد*، *او ایس ایف فاؤنڈیشن* کی اصل طاقت ہے!
💚 *جزاکم اللہ خیراً!*
---
* *
---