Daily News HD

Daily News HD For daily news and update follow our page .
خبروں کیلے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ ۔

31/08/2026

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی اور شادی کے معاملے کی تردید کردی

ہم سب کو کُھلی آنکھوں سے تسلیم کرنا ہے کہ یہ پورا نظام کولیپس ہو چکا ہے،وزیر صحت مصطفیٰ کمال
31/08/2026

ہم سب کو کُھلی آنکھوں سے تسلیم کرنا ہے کہ یہ پورا نظام کولیپس ہو چکا ہے،وزیر صحت مصطفیٰ کمال

31/08/2026

خیبر پختونخوا، اٹک، راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ملکر اسلام آباد جائیں گے باقی سب اپنے اپنے شہروں کو بند کرکہ وہاں کے پولیس کو مصروف رکھے، اگر آپ نے وہاں کے پولیس کو مصروف رکھا تو باقی ہم جانے اسلام آباد پولیس جانے، ہم انکے ناک میں دم کروائیں گے!!! صوبائی صدر جنید اکبر خان

30/08/2026

شہزادہ گشتاشپ خان کے فرزند شہزادہ عبداللہ ہارون کا کیپٹن صفدر کو دوٹوک جواب
ذاتیات پر بات نہ کریں، سیاست کے حوالے سے بات کریں۔ آپ کے بزرگ بھی ہمارے حجروں میں آتے رہے ہیں، اس لیے سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی نہ بنائیں۔

30/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی پٹھان کالونی ہری پور آمد۔شہید آیت نور کے والد کا اس موقع پر اظہار خیال۔ میرے بچی کے حقیقی ملزمان کو صدیق اکبر چوک میں 15 دن تک لٹکایا جائے۔

30/08/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں تھاکوٹ آمد، تھاکوٹ قیادت کی جانب سے شاندار اور پرتپاک استقبال۔
شنکیاری سے متحرک کارکن صدام خان بھی تھاکوٹ پہنچے اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے اپنی بھرپور محبت، جوش اور حمایت کا اظہار کیا۔

30/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی تھاکوٹ آمد پر کارکنان کا والہانہ استقبال، کارکنوں نے گاڑی کو گھیر لیا، گاڑی پر چڑھ کر وزیراعلیٰ سے گلے ملتے رہے۔

30/08/2026

تھاکوٹ

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں تھاکوٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی زاہد چن زیب نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔

27 نومبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے تھاکوٹ، ہزارہ کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کی۔

29/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، آیت نور کے گھر آنے کے موقع پر میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران جب آیت نور کا ذکر آیا تو وہ جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔"

29/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں تھاکوٹ آمد

اس موقع پر ایم این اے شہزادہ محمد گشتاشپ خان اور ان کے فرزند شہزادہ عبداللہ ہارون کی قیادت میں اچھڑیاں سے ایک بہت بڑا قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استقبال کے لیے تھاکوٹ پہنچا، جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کرتے ہوئے پُرجوش استقبال کیا۔

27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے تھاکوٹ، ہزارہ کا دورہ کیا اور مختلف علاقوں میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کی۔

شہزادہ محمد گشتاشپ خان اور شہزادہ عبداللہ ہارون کی قیادت میں ہزاروں افراد کی شرکت نے اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور عوامی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا۔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share