چھترپلین نیوز

چھترپلین نیوز تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کیلئے چھترپلین نیوز لائک کریں شکریہ

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُونکُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ۔مولانا ساجد حسین شاہ نخولی سوئیاں والے نماز جمع...
21/11/2025

اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ۔
مولانا ساجد حسین شاہ نخولی سوئیاں والے نماز جمعہ کے دوران کراچی مسجد میں انتقال کر گئے

نرخنامہ سبزی فروٹ اینڈ پولٹری مورخہ 21.11.2025
21/11/2025

نرخنامہ سبزی فروٹ اینڈ پولٹری مورخہ 21.11.2025

20/11/2025

خادم بٹل حزب اللہ خان کی طرف سے بھرپور احتجاج کے بعد بٹل واٹر سپلائی سکیم کیلئے پائپ پہنچ گئے

20/11/2025

تین ماہ قبل نیل بن میں کلاؤڈ برسٹ سے بٹل کی واٹر سپلائی سکیم متاثر ہوگئی تھی جو ابھی تک بحال نہ ہوسکی جس پر ناظم بٹل حزب اللہ خان بٹل میں احتجاج کیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں اور سکول بچوں نے شرکت کی ،،
اس موقع پر ناظم بٹل اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔۔

20/11/2025
20/11/2025

پانی دو پانی دو بٹل کو پانی دو

18/11/2025

عارف راجہ اور عثمان خان جی پی ایس کانڈی، خسرہ اور روبیلا وائرس مہم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ۔ ۔اپنے سکول اور گھر کے بچوں کو سب سے پہلے انجیکشن لگوائے اور باقی تمام لوگوں بالخصوص اساتذہ، سماجی کارکنان اور پڑھے لکھے طبقے سے تعاون کی اپیل کی۔ ۔

نرخنامہ سبزی فروٹ اینڈ پولٹری مورخہ 18.11.2025
18/11/2025

نرخنامہ سبزی فروٹ اینڈ پولٹری مورخہ 18.11.2025

17/11/2025

فخر چھترپلین ڈاکٹر ضیاءاللہ خان کا عوام کے نام اہم پیغام

16/11/2025

انچارچ رورل ہیلتھ سنٹر چھترپلین ڈاکٹر تنویر اعظم خسرہ اور روبیلا ویکسین کے حوالے سے تفصیل بتاتے ہوئے

Address

Chattar Plain
Mansehra

Telephone

+923005071080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چھترپلین نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چھترپلین نیوز:

Share

Category