Ashfaq swati official

Ashfaq swati official dream 1million followers🙏
Support all friends ♥️
Always Happy all friends
Imran Khan family world

26/10/2025

انا للہ و انا الیہ الراجعون
ارشد شریف شہید کی والدہ بیٹے کے بہیمانہ قتل پر انصاف مانگتے مانگتے خالق حقیقی سے جا ملی
😔

اسٹبلشمنٹ کی لانچ کردا پارٹی 3 idiots party
24/10/2025

اسٹبلشمنٹ کی لانچ کردا پارٹی 3 idiots party

24/10/2025

پاکستانیوں کے ساتھ ایک نیا فراڈ عوام کو بولتا تھا نوجوان نسل کو آگے لانا ھے آج خود کی پارٹی کا اعلان کر دیا اس شخص کا نام بتائیں

سعودی عرب والو 🛑🛑🛑اس پاکستانی بھائی کا بٹوہ کہیں گر گیا ہے جیزان میں القنفذه سے الدرب کے درمیان، سیلز مین کا کام کرتا ہے...
24/10/2025

سعودی عرب والو 🛑🛑🛑
اس پاکستانی بھائی کا بٹوہ کہیں گر گیا ہے جیزان میں القنفذه سے الدرب کے درمیان، سیلز مین کا کام کرتا ہے، بٹوے میں لائسنس، اقامہ، بینک کے دو کارڈز ہیں بہت پریشان ہے، اسکو شئیر کرتے جائیں تاکہ اسکی امانت اگر کسی کے پاس ہے تو وہ انبکس میں رابطہ کر لے، جزاک الله.

24/10/2025
ہری پور ضمنی الیکشن ،آپ کا پسندیدہ امیدوار کون  اور کیوں ہے؟ HaripurHaripur Hazara
23/10/2025

ہری پور ضمنی الیکشن ،آپ کا پسندیدہ امیدوار کون اور کیوں ہے؟

Haripur
Haripur Hazara

23/10/2025

بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں اور قتل کے الزام میں گرفتار 15 اعلیٰ فوجی افسران کی ضمانت مسترد، جیل بھیج دیا گیا۔

یہ ھے وہ ٹیک آف
23/10/2025

یہ ھے وہ ٹیک آف

21/10/2025

محکمہ پاسپورٹس (جوازات) نے وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب سے باہر مقیم افراد اپنے ایگزٹ ری اینٹری ویزا کو ابشر پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن تجدید یا توسیع کر سکتے ہیں

زبردست سہیل آفریدی 🔥پہلا ہی دفتری اجلاس بلا کر عمران خان کی یاد تازہ کر دی، آج کے اجلاس کے صرف چند احکام سن لیں آپکی طبی...
20/10/2025

زبردست سہیل آفریدی 🔥
پہلا ہی دفتری اجلاس بلا کر عمران خان کی یاد تازہ کر دی، آج کے اجلاس کے صرف چند احکام سن لیں آپکی طبیعت سنور جائے گی...
- کسی کیخلاف غلط FIR درج نہیں کی جائے گی
- وفاقی وزارت داخلہ نے پختونخواہ پولیس کو جو بلٹ پروف گاڑیاں دی ہیں وہ نہایت ناقص ہیں، گاڑیاں واپس بھیجنے کا حکم
- کسی بهی طالب علم پر FIR نہ کرنے کا حکم
- جیلوں میں کسی قیدی پر بهی ظلم نہیں ہونا چاہئے
- پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کروں گا مگر عوام کو شکایت ہوئی تو پولیس سے بهی حساب لوں گا
- صوبہ پختونخواہ میں جتنے سابق وزرائے اعلی ہیں سب کو سیکورٹی دینے کا حکم تاکہ وہ محفوظ رہیں
- سیاسی بنیادوں پر کسی پر FIR نہ کی جائے اور ناں ہی کسی کو 3MPO کے تحت جیل میں ڈالا جائے.
- ٹرانسفر اور پوسٹنگ 100 فیصد میریٹ پر ہو
- پارٹی ڈسپلن پر بهی کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا جلد بڑے اعلان کروں گا اور ان کو ہر صورت پورہ کرنا ہوگا
- شہید ارشد شریف کے نام پر یونیورسٹی بنانے کا اعلان
- تمام اضلاع میں نوجوانوں کیلئے کھیل کے میدان بنانے کا حکم
- تمام اضلاع میں ٹرائبل میڈیکل کالجز اور ٹرائبل یونیورسٹیز بنانے کا حکم
- پختونخواہ پولیس کو فنڈز کی کمی میں نہیں ہونے دوں گا مگر انصاف قائم آپ نے کرنا ہے.
- مجھ سمیت ہم سب عوام کے ملازم ہیں، عوام کو ہر ادارے میں ایسی بہتری نظر آنی چاہئے کہ ان کو اپنے ووٹ کا حق ادا ہوتا نظر آئے.

آپکا وزیر اعلی سہیل آفریدی..

20/10/2025
عمران خان  کی بطور وزیراعظم کارکردگی
19/10/2025

عمران خان کی بطور وزیراعظم کارکردگی

Address

Mansehra

Telephone

+923402076864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashfaq swati official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashfaq swati official:

Share