19/10/2025
اہم اطلاع
استاد محترم جناب سید نازک حسین شاہ صاحب کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ ہیکر اُن کے نام سے دوستوں اور عزیزوں کو پیغامات بھیج کر پیسوں اور دیگر مطالبات کر رہا ہے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی پیغام پر ہرگز اعتماد نہ کریں اور کوئی رقم یا معلومات فراہم نہ کریں۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ کسی کو نقصان نہ ہو۔
جزاکم اللہ خیراً