AAS News HD TV

AAS News HD TV آس نیوز بنے گا آپ کی آواز۔ہرقسم کی خبروں ، اشتہارات اور وڈیوز کی اشاعت کے لئے رابطہ کریں
03453033399
(1)

28/09/2025

Asia Cup 2025 / Final

بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیاء کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

28/09/2025

>اوگی :- سید اجمل شاہ نے علی حسن شاہ یوتھ کونسلر کا ڈینگی اسپرے کے حوالے سے خصوصی شکریہ ادا کیا۔ آج وی سی شیرگڑھ میں ڈینگی اسپرے کیا گیا جس سے عوام نے اطمینان کا اظہار کیا۔

28/09/2025

یہ ایک چرسی ہے جو سکولوں سے چوریاں کرتا تھا جب اسے پکڑا گیا تو اس نے بتایا کہ میں اس چھوٹے سے سوراخ سے اندر جاتا تھا🤣😂😆
آپ ہی کچھ بولیں

یہاں قانون کے پاس نہ ہیلمٹ ہے نہ گاڑی کا نمبر صرف غریبوں کے لیں پٹرولنگ پولیس کرتی ۔ٹریفک پولیس چیلان کرنے میں ماہر ۔⚖️ ...
28/09/2025

یہاں قانون کے پاس نہ ہیلمٹ ہے نہ گاڑی کا نمبر صرف غریبوں کے لیں پٹرولنگ پولیس کرتی ۔ٹریفک پولیس چیلان کرنے میں ماہر ۔
⚖️ *قانون مجبور ہے، لیکن کمزور نہیں*

کراچی میڈیا سروے رپورٹ چند مہینوں میں گٹکا مافیا کورنگی کے تمام تھانے داروں کو اپنی رشوت کے پیسوں کی چمک سے خرید لیں گے ...
28/09/2025

کراچی میڈیا سروے رپورٹ چند مہینوں میں گٹکا مافیا کورنگی کے تمام تھانے داروں کو اپنی رشوت کے پیسوں کی چمک سے خرید لیں گے ہر تھانے کی ایریا میں کھلے عام سرعام گٹکے کی خرید و فروخت جاری ہو جائے گی . *ڈسٹرکٹ کورنگی: کورنگی صنعتی ایریا تھانہ مبینہ طور پر ٹھیکے پر دے دیا گیا*

*گٹکا ڈیلر لقمان پٹھان نے 10 لاکھ روپے ہفتہ پر موکل حاصل کرلی*

* ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود میں بااثر گٹکا ڈیلر لقمان پٹھان نے مضبوط جڑیں قائم کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لقمان پٹھان نے مبینہ طور پر پولیس سے دس لاکھ روپے ہفتہ کے عوض "گٹکے کی موکل" حاصل کرلی ہے، جس کے بعد تھانے کی حدود میں گٹکے اور ماوے کی سپلائی و فروخت کھلے عام جاری ہے*

*تفصیلات کے مطابق لقمان پٹھان کا دعویٰ ہے کہ اس نے یہ مبینہ ڈیل تھانے دار مظہر اقبال کو اعلیٰ افسران سے فون کروا کر حاصل کی ذرائع نے مزید انکشاف کیا ہے کہ لقمان پٹھان اس سے قبل ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تھانے بلوچ کالونی میں بھی پانچ لاکھ روپے ماہانہ کے عوض گٹکے کی موکل لے چکا ہے*
*ذرائع کے مطابق یہ بااثر گٹکا ڈیلر جہاں بھی موکل حاصل کرتا ہے، وہاں کے ایس ایچ او کو اعلیٰ افسران کی سفارش کے ذریعے "سیف زون" فراہم کروا لیتا ہے*

*مزید یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ لقمان پٹھان نے حب چوکی کے قریب شہر سے باہر اپنا گٹکا بنانے کا کارخانہ قائم کر رکھا ہے، جہاں سے بڑے پیمانے پر گٹکے کی ترسیل مختلف تھانوں کی راہداری کے ذریعے کراچی کے علاقوں بلوچ کالونی اور کورنگی صنعتی ایریا تک پہنچائی جاتی ہے*

28/09/2025

شاہ جی مارکیٹ اوگی تماشائیوں سے بڑ چکی ہے
ایشیا ورلڈ کپ

ڈینگی کے مریضوں کے لیے زبردست آزمودہ سیرپ۔
28/09/2025

ڈینگی کے مریضوں کے لیے زبردست آزمودہ سیرپ۔

ملکانہ جگی موڑ میں انڈس مائن کا پتھر سے لوڈ ہوا ٹرک حادثہ کا شکار ہو گیا ہے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا،اس موڑ کو فیصل موڑ ک...
28/09/2025

ملکانہ جگی موڑ میں انڈس مائن کا پتھر سے لوڈ ہوا ٹرک حادثہ کا شکار ہو گیا ہے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا،اس موڑ کو فیصل موڑ کہتےہیں ،اعلی حکام سے گزارش ہیکہ یہاں سے روڈ کو فوری ریپئر کروائیں کسی بھی وقت بڑے حادثہ کا سبب بن سکتا ہے

28/09/2025

اوگی :- چورکلاں سادات سماجی تحریک کے صدر سید لیاقت شاہ دو فریقین میں 25 سالہ اراضی تنازعہ خاتمے کے موقع پر خطاب

28/09/2025

اینکر پرسن آس نیوز طارق محمود تنولی کا بی بی ڈوگا تناول کے رہائشی طالب علم فیضان علی کی پر اسرار طور پر گمشدگی کے حوالے سے حکومت پاکستان ،ڈی۔ آئ جی ہزارہ،اور تمام انوسٹیگیشن اتھارٹییز سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ

اب انڈیا کی خیر نہیں منچورہ کے مایہ ناز باؤلر ایاز صاحب پاکستانی بولر حارث راؤف کو یارکر مارنے کی ٹِپس دیتے ہوئے
28/09/2025

اب انڈیا کی خیر نہیں منچورہ کے مایہ ناز باؤلر ایاز صاحب پاکستانی بولر حارث راؤف کو یارکر مارنے کی ٹِپس دیتے ہوئے

حضرت مولانا رسول خان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ  اور حضرت مولانا ادریس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے *شاگرد رشید شیخ الحدیث جامع...
28/09/2025

حضرت مولانا رسول خان ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولانا ادریس کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے *شاگرد رشید شیخ الحدیث جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراہا مانسہرہ ہمارے استاذ حضرت مولانا فخرالاسلام صاحب رحمۃ اللہ علیہ* وفات پا چکے ہیں
نماز جنازہ آج رات 7:00 ہمشیریاں جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔
اللّہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔۔۔۔
اور ہم سب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

Address

Oghi
Mansehra
21400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS News HD TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share