
20/05/2025
نکلو ظلم وبربریت کے خلاف
آئین و قانون کی بحالی کے لیے
انشاءاللہ 30 مئی بروز جمعہ بمقام ختم نبوت چوک مانسہرہ میں انصاف یوتھ ونگ کا "یوتھ ورکرز کنونشن"ہونے جا رہاہے تمام مرشدی عمران خان کے جانبازوں سے گزارش ہے 30 مئی کو اپنی تمام ترمصروفیات ترک کر کے "یوتھ ورکرز کنوینشن مانسہرہ" میں شرکت یقینی بنائیں اور ایک اہم میسج دیں کے ہم آج بھی عمران خان کی اقتداء میں یک قلب کئی جانیں ہیں اور ظلم کے خلاف بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی دیوار ہیں۔