
03/08/2025
کل بروز پیر دن دو بجے قلندرآباد میں نادرا دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہو گی ۔ سابق سیکرٹری اطلاعات انجمن تاجران قلندرآباد محمد عظیم اعوان کی طرف سے تاجر برادری سمیت تمام اہلیان علاقہ کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ کہ وہ 4 اگست 2025 بروز پیر دن دو بجے نادرا دفتر مانسہرہ روڈ نزد عثمانیہ اسلامک فاونڈیشن سکول اینڈ کالج لودھی آباد تشریف لائیں جہاں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سیکریٹری جنرل مرتضیٰ جاوید عباسی نادرا دفتر کا افتتاح کریں گے