Atter shisha news

Atter shisha  news news

مانسہرہ کے علاقع عطرشیشہ جابہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ۔۔زرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کی نشے پر لڑائی ہوئی تھی
09/04/2023

مانسہرہ کے علاقع عطرشیشہ جابہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ۔۔زرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کی نشے پر لڑائی ہوئی تھی

21/03/2023
اناللہ واناالیہ راجعونپارلہ عطرشیشہ والے محمد حنیف اور محمد ادریس قاری مختیار کے والد افضل  چچا وفات پا چکے ھیں جنکی نما...
14/02/2023

اناللہ واناالیہ راجعون
پارلہ عطرشیشہ والے محمد حنیف اور محمد ادریس قاری مختیار کے والد افضل چچا وفات پا چکے ھیں جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا دعا ہے اللہ تعالیٰ مغففرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے امین
دعا گو : یاسر ھارون عطرشیشہ

مانسہرہ / کوہستان کالونی میں 17سالہ نوجوان کنویں میں گر گیا۔مانسہرہ - کنویں میں گر کر زخمی ہونے والے نوجوان عبدالوحد عمر...
11/02/2023

مانسہرہ / کوہستان کالونی میں 17سالہ نوجوان کنویں میں گر گیا۔
مانسہرہ - کنویں میں گر کر زخمی ہونے والے نوجوان عبدالوحد عمر 17سال کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا

10/02/2023

عطرشیشہ میں رات سے بجلی کا بریک ڈاؤن

Address

Atter Sh**ha Mansehra
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atter shisha news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atter shisha news:

Share