Ghazikot news manshera

Ghazikot news manshera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazikot news manshera, Media/News Company, Abbottabad Road Mansehra, Mansehra.

17/08/2026
05/08/2026

پشاور جلسہ
غازیکوٹ ھڑیالہ و مانسہرہ یوتھ ونگ کے چر چے۔
ضلعی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کثیر تنولی

بوسیدہ اور کرپٹ نظام سے ٹکر لینے والوں کا انجام اکثر یہی ہوتا ہے۔اس ملک میں ایماندار پولیس آفیسرز کو بڑی مشکلات کا سامنا...
01/08/2026

بوسیدہ اور کرپٹ نظام سے ٹکر لینے والوں کا انجام اکثر یہی ہوتا ہے۔اس ملک میں ایماندار پولیس آفیسرز کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ھے۔۔

پاکستان کا انتہائی کرپٹ نظام ایسے قابل اور غیرت مند پولیس آفیسرز کو کہاں برداشت کرتا ہے ۔
احمد محی الدین جیسے افسر کو لوگ اس لیے یاد رکھتے ہیں کہ وہ صرف فائلوں کے نہیں بلکہ انصاف کے افسر سمجھے جاتے تھے۔ اگر کسی SHO کی غفلت سامنے آتی تو کارروائی ہوتی، اگر کسی مظلوم کی آواز دبانے کی کوشش کی جاتی تو اس کی شنوائی ہوتی۔ یہی وجہ تھی کہ عام آدمی انہیں امید کی ایک کرن سمجھتا تھا۔

آج ان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی خبر ایک افسوسناک لمحہ ہے@
Ghazikot news manshera عمر تنولی جمال Malik Naveed ゚ 🇵🇰

01/08/2026

مانسہرہ غازی کوٹ ٹول پلازہ کے خاتمے کے لیے اھم
اجلاس 7اگست بروز جمعہ بوقت 3بجے بمقام حجرہ ملک اکرم غازی کوٹ منعقد ہو گا انشاءاللہ۔۔سب کو دعوت عام ھے ملک وحید

01/08/2026

پشاور جلسہ 5 اگست: انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ اور وی سی غازی کوٹ ہڑیالہ کا اہم اجلاس
​مانسہرہ:
انصاف یوتھ ونگ سٹی مانسہرہ اور وی سی غازی کوٹ ہڑیالہ کا اہم مشاورتی اجلاس کھیتاں دا گلا نزد ٹول پلازہ منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام عہدے داروں نے شرکت کی اور عمران خان کی رہائی کے لیے حکمت عملی طے کی۔ شرکاء نے عزم ظاہر کیا کہ وہ بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ 5 اگست کو پشاور جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔
Ghazikot news manshera عمر تنولی جمال Sohail Khan Rind

27/07/2026

سٹی صدر انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ وقاص خان ،نمعان لودی، اسامہ ارشاد نےاپنی ٹیم vc غازیکوٹ یوتھ ونگ مانسہرہ کو کامیاب ریلی پر مبارکباد پیش کی ۔ احمر ملک، اور ٹیم غازی کوٹ نے اپنی قیادت سے بھرپور یکجہتی اور وابستگی کا اظہار کیا۔
Sohail Khan Rind ゚

26/07/2026

انصاف یوتھ ونگ غازی کوٹ
شکریہ اہلیان غازی کوٹ ہڑیالہ جنہوں نے ہماری اس ریلی کو کامیاب بنایا اور یقین دلایا کہ انصاف یوتھ ونگ غازی کوٹ ہڑیالہ ایک مضبوط ونگ ہے جس کی ایک اواز پر عوام ہی عوام ہوتی ہے.

26/07/2026

بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں مانسہرہ آمد پر شاندار استقبال
بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ہمشیرہ محترمہ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں مانسہرہ آمد پر ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ عامر جاوید کی قیادت میں ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
اس ریلی میں سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سٹی مانسہرہ نعمان لودھی، نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سٹی مانسہرہ اسامہ ارشاد اور وی سی عازی کوٹ یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان نے بھرپور محنت اور بہترین انتظامات کا مظاہرہ کیا۔
ریلی ٹاؤن شپ سے شروع ہو کر ختمِ نبوت چوک، مانسہرہ تک انتہائی جوش و جذبے، نظم و ضبط اور کارکنان کی بھرپور شرکت کے ساتھ نکالی گئی، جس میں کارکنوں نے اپنی قیادت سے بھرپور یکجہتی اور وابستگی کا اظہار کیا۔
Sajid Mushtaq Sajid Mushtaq Tiger force Saber Hussain Saber Hussain ゚
@

24/07/2026

غازی کوٹ مانسہرہ لین دین کے تنا زعے پر نوجوان کو گولی ماری دی گئی۔۔۔۔والد نے انصاف کے لیے ھاتھ جوڑ دیے
ناقص تفتیش کا الزام ایس پی مانسہرہ کو درخواست بھی دے دی
بیٹے کو گولی ماری گئی دو ملزمان گرفتار ہوے ایک نے جرم قبول کرتے ہوے دوسرے پر الزام لگایا ۔۔پولیس کو تفتیش کے پیسے بھی دیئے۔۔مگر تفتیش میں گڑ بڑ کر دی گئی۔۔مضروب نوجوان کے والد سوار خان /منیر اور دیگر کا ویڈیو بیان
Malik Naveed Sohail Khan Rind

23/07/2026

غازیکوٹ داتا دربار ہوٹل کی بیک سائیڈ پر گھر بلا کرچڑیا اور دیاء نامی شی میل نے سولہ سالہ نوجوان محبوب ولد صفدر سکنہ کالج روڈ کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا ٹاؤن شپ پولیس چوکی انچارج رضوان خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں شی میل کو گرفتار کر کے 324/34 کا پرچہ دیکر تفتیش شروع کردی عوامی حلقوں نے پولیس کی کاروائی کو سراہتے ہوئے محلوں میں رہائش پذیر شی میل کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا

Address

Abbottabad Road Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazikot news manshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazikot news manshera:

Shortcuts

Share