05/11/2025
بہت ہی افسوسناک خبر۔😭💔😭
چلاس سید آباد محلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کزن مشتاق اور بھانجے جعفر شاہ کے گھر میں آگ لگنے سے مشتاق کا پوتا، جعفر کا ھانجا اور انعام اللہ کا 7 سالہ بیٹا آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق ہوگئے۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اہلِ خانہ گھر کے اندر موجود تھے۔
کچن کے ساتھ لکڑی رکھنے والا ایک گودام تھا، جس میں لکڑیاں اور چلغوزے کے چھلکے رکھے ہوئے تھے۔
انہی بچہ چھلکوں کو آگ لگا کے وہی کچن میں چھب گیا ہے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
گھر اور محلے والوں نے مل کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔
جب وہ کچن اور گودام سے سامان نکالنے کے لیے اندر داخل ہوئے تو بچے کو بےجان حالت میں پایا۔
اللہ پاک معصوم پھول کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔