Insaf Youthwing Bherkund

Insaf Youthwing Bherkund To PrOmOtE InsAf yoUth winG BherkUnd and support PTI....PMLN wOrkErs nOt aLLowEd..... ����?

26/10/2021
23/06/2019
11/06/2019

پل بھر میں کیسے بدلتے ہیں رشتے
اب تو ہر پٹواری جیالا لگتا ہے 🤣

10/06/2019

ھاھا کوٸی شک ھے کسی کو 😂😀

10/06/2019

وہی چہرے وہی سوچ جن کی جمہوریت صرف تب ہی خطرے میں آتی ہے جب انکو اپنی کرسیاں بچانی ہوں یا قانون سے فرار حاصل کرنی ہو لیکن قوم کو وزیراعظم عمران خان نے وہ شعور دے دیا ہے جس کی وجہ سے انکے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں اور قوم انکی باتوں میں آنے والی نہیں۔

10/06/2019
30/05/2019

میجر جنرل آصف غفور صاحب کا ٹوٸٹ

30/05/2019

وزیراعظم عمران خان جدہ پہنچ گئے, گورنر جدہ نے استقبال کیا کچھ دیر بعد مکہ روانہ ہوں گے

30/05/2019

وہ خصوصی لمحات جب وزیر اعظم عمران خان کی مسجد نبوی آمد کے موقع پر سعودی حکام کی جانب سے روضہ رسول کے دروازے خصوصی طور پر کھول دئیے گئے!

27/05/2019

اسحق ڈار کو وطن واپس لانے کے لئے پاکستان اور برطانوی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا! ملک سے فرار ہو کر لندن جانے والوں کو پاکستان کے حوالے کیا جائے گا! شہباز شریف بھی زیادہ دیر تک احتساب سے نہیں بچ سکیں گے، اہم پیش رفت سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا

26/05/2019

ایساھے ھمارا لیڈر❤

Address

Mansehra

Telephone

03135716988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youthwing Bherkund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share