Digital News Mansehra

Digital News Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital News Mansehra, Media/News Company, Mansehra.

عہدہ عارضی ہوتا ہے، نظریہ اور حوصلہ مستقل ہوتا ہےسابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے بارے میں رپورٹس ہیں کہ وہ اس و...
05/02/2026

عہدہ عارضی ہوتا ہے، نظریہ اور حوصلہ مستقل ہوتا ہے
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے بارے میں رپورٹس ہیں کہ وہ اس وقت امریکہ میں اوبر/ٹیکسی چلا کر روزگار کما رہے ہیں اور انہوں نے مالی مشکلات کا ذکر بھی کیا ہے۔ �
ہم نیوز +1
کچھ لوگ اسے مشکل وقت میں حلال روزی کمانے کی مثال کہتے ہیں،
تو کچھ اسے پاکستان کی سیاست کی تلخ حقیقت قرار دیتے ہیں۔
سوال وہی ہے —
کیا نظریے پر کھڑے رہنے کی قیمت دینی پڑتی ہے؟
یا یہ سب قانون اور نظام کا حصہ ہوتا ہے؟
فیصلہ ہر شخص اپنی سوچ کے مطابق خود کرے۔








*📲 روزانہ خبروں ،تعلیمی معلومات، نوکریوں کی اپڈیٹس اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے جوائن کریں*
*Community Group*
https://chat.whatsapp.com/IehLJRVYUZs7Vyaf6ZIQtO
*میرا WhatsApp چینل:*
> Travel with Tayyab Rajpoot
https://whatsapp.com/channel/0029VaCsgeGFsn0c7p66Cg3x

*Post by Tayyab Rajpoot* ✅




⚠️ خدارا! ہم احکام بالا سے اپیل کرتے ہیںکیا ہمارے ہسپتالوں میں کام کرنے والے تمام ڈاکٹرز، واقعی مریضوں کی جان بچانے کے ل...
27/01/2026

⚠️ خدارا! ہم احکام بالا سے اپیل کرتے ہیں
کیا ہمارے ہسپتالوں میں کام کرنے والے تمام ڈاکٹرز، واقعی مریضوں کی جان بچانے کے لیے موجود ہیں؟
یا کچھ افراد اپنی نااہلی اور غفلت کی بنیاد پر قیمتی جانوں سے کھیل رہے ہیں؟
❌ جعلی ڈگریاں
❌ غلط تشخیص
❌ انسانی جانوں سے لاپرواہی
یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، یہ پورے نظام پر سوال ہے۔
👉 کیا غریب عوام کا خون اتنا سستا ہو چکا ہے؟

🚨   — ذمہ دار کون؟ایبٹ آباد: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت ایک اور قیمتی جان لے گئی۔معصوم بچہ محمد حسین رفیق غلط علاج کے باعث زن...
27/01/2026

🚨 — ذمہ دار کون؟
ایبٹ آباد: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت ایک اور قیمتی جان لے گئی۔
معصوم بچہ محمد حسین رفیق غلط علاج کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق:
▪️ آپریشن کے بعد بچے کی حالت بگڑتی گئی
▪️ ICU میں بروقت اور مؤثر توجہ نہ دی گئی
▪️ ڈاکٹرز کی لاپرواہی جان لیوا ثابت ہوئی
⚖️ والدین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کر دی
📢 ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
مزید تفصیلات جلد…

26/01/2026

اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اج میں اپ کے ساتھ اپنا سوشل نیٹورک شئیر کر رہا ہوں آپ اپنی مرضی سے کسی ایک کو جوائن کر سکتے ہیں۔

نمبر 1
اگر آپ کسی نوکری یا کسی بھی قسم تعلیمی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ گروپ جوائن کریں ۔
Middle-Class Jobs🇵🇰💼
نمبر 2
پاکستان میں ہونے والے تمام سیاسی ،سماجی باتوں کے لیے اس کو فالو کریں
Tayyab Rajpoot Writes
Tajamal Rajpoot

نمبر 3
ضلع مانسہرہ کی خبروں کے لیے اس پہچ کو فالو کریں
Digital News Mansehra
Digital News Mansehra 🌍
نمبر 4
اگر آپ گھومنے پھرنے کے شوقین ہیں اور ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ پیچ فالو کریں
Travel with Tayyab Rajpoot
Tayyab Rajpoot
نمبر 5
اگر آپ کو کاروبار کی پلاننگ اور کاروباری معلومات چاہیے تو یہ پیچ فالو کریں
Business Ideas with Tayyab Rajpoot

انشاء اللہ اپ کو فائدہ ہو گا یہ کام میں فی سبیل اللّٰہ کرتا ہوں کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

Tayyab Rajpoot
💕❤️

26/01/2026

اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اج میں اپ کے ساتھ اپنا سوشل نیٹورک شئیر کر رہا ہوں آپ اپنی مرضی سے کسی ایک کو جوائن کر سکتے ہیں۔

نمبر 1
اگر آپ کسی نوکری یا کسی بھی قسم تعلیمی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ گروپ جوائن کریں ۔
Middle-Class Jobs🇵🇰💼
نمبر 2
پاکستان میں ہونے والے تمام سیاسی ،سماجی باتوں کے لیے اس کو فالو کریں
Tayyab Rajpoot Writes

نمبر 3
ضلع مانسہرہ کی خبروں کے لیے اس پہچ کو فالو کریں
222 News Mansehra
222 News Mansehra 🌍
نمبر 4
اگر آپ گھومنے پھرنے کے شوقین ہیں اور ہزارہ ڈویژن کے سیاحتی مقامات کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ پیچ فالو کریں
Travel with Tayyab Rajpoot
Tayyab Rajpoot
نمبر 5
اگر آپ کو کاروبار کی پلاننگ اور کاروباری معلومات چاہیے تو یہ پیچ فالو کریں
Business Ideas with Tayyab Rajpoot

انشاء اللہ اپ کو فائدہ ہو گا یہ کام میں فی سبیل اللّٰہ کرتا ہوں کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

Tayyab Rajpoot
💕❤️

26/01/2026

Follow For News Updates

I am a freelancer. Below All my SKILLS.
We can provide you below service .
*All Social media ID's* Profile, simple CV for job ,Resume,Intro for YouTube videos,Video Editing,Logo making for YouTube channel*. Any other online work .
contact me on WhatsApp* https://wa.me/+923446544546
like, comment or follow Karen.���
������������������
Join my page
*https://www.facebook.com/TayyabRajpoot/
�������
Ideas کاروباری معلومات


for Business


26/01/2026

برف باری کا نیا اسپیل شروع ! گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ! سردی کی شدت میں اضافہ ! برف دیکھنے کے لیے ضرور گلیات آئیں

26/01/2026

Address

Mansehra

Telephone

+923128716340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital News Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share