Adam Pardasi

Adam Pardasi Most
Welcome To my page

10/06/2025

🚨بجٹ 2025 🚨
90% -- فوج
6% -- سرکاری ملازمین " 3%تعلیم
0.1% -- 25 کروڑ کیڑے مکوڑ😶☹️

کچھ گھنٹے بعد بجٹ آنے پہ قوم جان جائے گی کہ  رافیل کتنے میں پڑے ہیں رافیل کا دھواں قوم کی ناک اور منہ آور نہ جانے کہاں ک...
10/06/2025

کچھ گھنٹے بعد بجٹ آنے پہ قوم جان جائے گی کہ رافیل کتنے میں پڑے ہیں رافیل کا دھواں قوم کی ناک اور منہ آور نہ جانے کہاں کہاں سے نکالا جائے گا اللہ تعالیٰ ہمارا حامی اور ناصر ہو آمین ثم 😁


آج کی بیک وقت دو خبریں۔1۔ سلامتی کونسل میں امریکہ کے علاوہ سب ممبران نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد کی حمایت کی۔ج...
05/06/2025

آج کی بیک وقت دو خبریں۔
1۔ سلامتی کونسل میں امریکہ کے علاوہ سب ممبران نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد کی حمایت کی۔جبکہ اکیلے امریکہ نے قرارداد کو ویٹو کر دیا۔
2۔ پاکستان میں امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کو امن کا پیامبر قرار دیا۔ واضع رہے کہ اس تقریب میں اپوزیشن سمیت ملک کی تمام سیاسی جماعتیں شریک تھیں۔ مولانافضل الرحمان امریکہ کی سلامتی کے لیے با ادب کھڑے رہے اور آخر میں مولانا نے امریکہ کی سلامتی کیلئے بہت ساری دعائیں کیں ۔

04/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے ٹک ٹاک پر 11 لاکھ فالؤرز تھے لیکن جنازہ میں 100 سے کم لوگوں نے شرکت کی یہی دنیا کا دستور ھے شائد ہمیں سمجھ آ جائے
✊:صرف چند دن کے مزے ہیں اور پھر تمہیں لوٹ کر ہماری طرف ہی آنا ہے" (القرآن)٫

چند روز دنیا کے مزے ہیں (لوٹ لو) پھر تمہیں ہماری طرف پلٹ کر آنا ہے(سورۃ یونس ۲۳)اسلے دونیاں میں اللہ اور ان کے رسول کی ب...
03/06/2025

چند روز دنیا کے مزے ہیں (لوٹ لو) پھر تمہیں ہماری طرف پلٹ کر آنا ہے(سورۃ یونس ۲۳)اسلے دونیاں میں اللہ اور ان کے رسول کی بتائیں ہوں راستے پر چلنے کا عہد کرلو

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
28/05/2025

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️









09/05/2025

فتح در فتح
جیو نیوز کے مطابق اس وقت ھم بمبئی میں ہیں۔🙋🏻

پاکستان بھر میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا  رویت ہلال کمیٹی عیدالفطر کا اعلان    @topfans
30/03/2025

پاکستان بھر میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا رویت ہلال کمیٹی عیدالفطر کا اعلان



@topfans

29/03/2025

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asghar Ali Rajpot, Sana Ullah, Zakir Ullah, Prince Khan, ...
23/03/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asghar Ali Rajpot, Sana Ullah, Zakir Ullah, Prince Khan, عمر کاروانh Ramsingh MeenausNasir Hussain BrohiqaRaja Haqae Siddique LashariceLaye Syce

Address

Bai
Mansehra
MANSEHRA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adam Pardasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category