
27/07/2025
ڈالر کی محبت پر فخر، خون کی محبت پر گولی
ایک طرف چالیس سالہ امریکی عورت چند ڈالروں کی لالچ اور وقتی محبت میں پاکستان آتی ہے، شادی کرتی ہے، اور پورا ملک اسے عزت، شہرت، اور فخر سے دیکھتا ہے۔
دوسری طرف بلوچستان کی ایک باحیا بیٹی… اپنے ہی خاندان کے لڑکے سے نکاح کرتی ہے، بغیر باپ اور بھائی کی اجازت کے، تو
"غیرت کے نام پر گولی مار دی جاتی ہے۔