VC Shanai Bala

VC Shanai Bala News Alert

11/05/2025

اناللہ واناالیہ راجعون
اکبر حسین کا بتیجہ محمد حسین مرحوم کا بیٹا،عاشق حسین اور شاہد حسین کا بھائی،وجاہت،شجاعت اور بابر علی کے والد صابر حسین آج وفات پا گئے ہیں۔جن کا نماز جنازہ آج 2.30 بجے ویلج کونسل شنہی بالا کے پاس ادا کیا جائے گا۔

08/05/2025

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے میں پاک فوج کی کسی بھی نکل و حرکت کی ویڈیو نہ بنائیں اور دشمن کی مدد نہ کریں
شکریہ

08/05/2025

تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے اپنے گھروں کی لاءیٹ بند کر دیں اور غیر ضروری طور پر باھر نا نکلیں
منجانب:پاک فوج

08/05/2025
خبر غم:استاد محترم جناب بہاءالحق صاحب شنئی بالا والےوفات پاچکے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم...
14/04/2025

خبر غم:
استاد محترم جناب بہاءالحق صاحب شنئی بالا والےوفات پاچکے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

28/03/2025

ان سے ملئے یہ ہیں حارث علی کلاس دوئم میں اول پوزیشن لینے والے نہایت ذہین طالب علم۔ حقیقت یہ ہے کہ حارث علی سکول کے پہلے طالب علم ہیں جو کلاس دوئم سے اردو اور انگریزی دونوں کی ریڈنگ کر سکتے ہیں ۔ حارث علی کا پسندیدہ مضمون ریاضی ہے، جس میں وہ ہر طرح کے سوالات حل کر سکتے ہیں۔ حارث علی میں ایک اور منفرد بات یہ ہے کہ یہ کھڑے کھڑے انسان کا سکیچ بنا لیتے ہیں۔ گورنمنٹ پرائمری سکول شنئ بالا کا جب 1954 میں اجراء ہوا تو حارث علی کے دادا ابو اس سکول کے پہلے طالب علم کے طور پر داخل ہوئے۔ اللہ پاک حارث علی کو تعلیم مکمل کرنے، اور ملک وقوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ ❤️

ھم فیض محمد اور ممبر لائق خان کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے دی گئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ھی...
26/03/2025

ھم فیض محمد اور ممبر لائق خان کو وزیر اعلیٰ کی طرف سے دی گئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ھیں ۔
منجانب: اہلیان شنہی بالا ضلع مانسہرہ

ہم ماسٹر شاد محمد  خان سواتی کو زکوۃ کمیٹی ویلج کونسل شنئ بالا ضلع مانسہرہ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں...
05/02/2025

ہم ماسٹر شاد محمد خان سواتی کو زکوۃ کمیٹی ویلج کونسل شنئ بالا ضلع مانسہرہ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
منجانب: اہلیان شنہی بالا

ڈھوڈیال شنئی بالا کی بزرگ سماجی شخصیت اور سابق مدرس ریٹائرڈ پرنسپل سرور سلطان خان کی نماز جنازہ کے مناظر اللہ پاک مرحوم ...
20/11/2024

ڈھوڈیال شنئی بالا کی بزرگ سماجی شخصیت اور سابق مدرس ریٹائرڈ پرنسپل سرور سلطان خان کی نماز جنازہ کے مناظر
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ۔ ۔ آمین

افسوسناک خبر
20/11/2024

افسوسناک خبر

06/09/2024

شنی بالا کی ٹیم کی بہترین انداز ڈھوڈیال کی ٹیم کو 18 پوائنٹس سے ہرا دیا ذیشان Man of the match قرار

6 September Inshallah 3 Baje Bad Namaz e jumma shanai Bala SHANAI UNITED VS DHODIAL LIONS
03/09/2024

6 September
Inshallah 3 Baje
Bad Namaz e jumma shanai Bala
SHANAI UNITED VS DHODIAL LIONS

Address

Shani Bala
Mansehra
21131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Shanai Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share