Daily Chattar Plain Newz

Daily Chattar Plain Newz Like & follow my channel
Daily Chattar Plain News.
ہزارہ بھر کی تازہ ترین خبریں۔ Press Reporter Daily Mahasib Abbottabad

09/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
09/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اپیل دعائے صحت۔
08/12/2025

اپیل دعائے صحت۔

بہت بہت مبارک ہو
03/12/2025

بہت بہت مبارک ہو

پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد کی ضلعی تنظیم نو کی منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب۔ ضلعی صدر سید سلیم شاہ نے نومنتخب عہد...
30/11/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد کی ضلعی تنظیم نو کی منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب۔ ضلعی صدر سید سلیم شاہ نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔
تقریب میں کارکنان اور رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت اور نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کی۔
نومنتخب عہدیداران نے عزم کیا کہ وہ نظریۂ بھٹو کی ترویج اور عوامی خدمت کے لیے اپنی بھرپور صلاحیتیں استعمال کریں گے۔
سید سلیم شاہ نے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریات کی امین ہے اور عوامی خدمت، جمہوریت اور مساوات کے فروغ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
آخر میں پارٹی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔

26/11/2025

اظہارِ تشکر
ہم اپنے تمام عزیز رشتہ داروں، دوستوں، سیاسی و سماجی شخصیات ، تاجر برادری ، کراچی اور بیرون ممالک والے اور تمام محترم احباب کا دل کی گہرائیوں سے بے حد شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمارے بھائی مولانا سید ساجد حسین شاہ کے انتقال پر دکھ اور غم کے اس موقع پر ہمارے ساتھ ہمدردی کی، نمازِ جنازہ میں شرکت فرمائی، فون کال، واٹس ایپ یا پیغامات کے ذریعے تعزیت کی، دعاؤں سے یاد رکھا، اور خاص طور پر اُن تمام دوستوں کا بھی دلی شکریہ جو فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میرے بھائی کیلئے دعاؤں اور محبت بھرے پیغامات پوسٹ کیئے
میں آپ سب کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے اس غم کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا، ہمارا حوصلہ بڑھایا اور مغفرت کی دعائیں کیں۔
اللہ تعالیٰ ساجد حسین شاہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو خوشیوں، صحت اور امن کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
منجانب سید شوکت حسین شاہ کراچی
سید عابد حسین شاہ چھتر پلین

Address

Chattar Plain Mansehra
Mansehra

Telephone

+923061933799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Chattar Plain Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Chattar Plain Newz:

Share