15/06/2024
عید کے موقعے پے ضلع مانسہرہ کی گاڑیوں کا کرایہ آسمان چھونے لگ گیا۔ جب کے نہ ہمارے اے سی صاحب بولے اور نہ ہی ہمارے مانسہرہ کے ٹریفک پولیس والے ۔ مانسہرہ سے پنڈی کے لیے ہزار روپیہ کرایہ وصول کر رہے ہے۔
Deputy Commissioner Mansehra
Mansehra News
Mansehra Police