Daily Pakistan

Daily Pakistan Pakistan ke latest news KY Liye mery page ko follow krain.🇵🇰❣️🌹🥀 open tars left jeep sirves available

10/04/2025

گوریاں گلیشیئر ناران ..
10/04/2025..

07/04/2025

ٹوریسٹ گھومنے ناران کاغان پہنچ گئے لیکن گلیشئیر اٹھانے والی مشینیں ابھی تک نہ پہنچ پائیں ۔۔🫣
07_April_2025..

Kaghan valley
04/04/2025

Kaghan valley

04/04/2025

عید الفطر کی تعطیلات: سوات میں سیاحوں کا ہجوم، چار دنوں میں 4 لاکھ سے زائد سیاح، 101 غیر ملکی سیاح بھی شامل

مانسہرہ جابہ میں غیرت کے نام پر خاتون کو سولہ ماہ کی بچی سمیت گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق  لاہور ہوٹل کے...
04/04/2025

مانسہرہ جابہ میں غیرت کے نام پر خاتون کو سولہ ماہ کی بچی سمیت گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
زرائع کے مطابق لاہور ہوٹل کے پاس مسماة رابعہ نے محمد عمر سے تین /ساڑھے تین سال قبل پسند کی شادی کی تھی،اب ان کی سولہ ماہ کی بیٹی بھی تھی۔رابعہ کا شوہر عمر سعودی عرب میں ہے۔آج دن کو جمعہ کی نماز کے وقت رابعہ شاہ کی ورثا نے مبینہ طور پر محمد عمر کے گھر جاکر رابعہ اور اس کی سولہ ماہ کی بیٹی کو غیرت کے نام پر غیر سید کے ساتھ شادی کرنے پرگولیاں مار کرقتل کر دیا ہے ۔کنگ عبداللہ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران مقتولہ رابعہ کی نعش بھی اٹھانے نہیں دی گئی ۔اس حوالے سے پولیس نے مقامی صحافیوں کو موقف دیتے ہوئے بتایا کہ کنگ عبداللہ ہسپتال کی پولیس چوکی میں جرگہ کے بعد مقتولہ کی نعش مقتولہ کے سسرال کے بجائے ملزمان پارٹی کے حوالے کرنے کا فیصلہ ہوا۔ ہے۔۔۔

سوات کالام مہوڈنڈ روڈ پر گلیشیر کو ہٹانے اور روڈ کھولنے پر کام جاری ہے۔۔۔
04/04/2025

سوات کالام مہوڈنڈ روڈ پر گلیشیر کو ہٹانے اور روڈ کھولنے پر کام جاری ہے۔۔۔

کے ڈی اے کا سینیٹری ورکرز کاغان آور سرمائی گلیشیر ناراں کے درمیان  حصوصی صفائی مہم کے دوران عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی ...
03/04/2025

کے ڈی اے کا سینیٹری ورکرز کاغان آور سرمائی گلیشیر ناراں کے درمیان حصوصی صفائی مہم کے دوران عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی طرف سے پھینکے گئے کچرے آور کوڑا کرکٹ کو اکٹھا کر رہیں ہیں تاکہ اسے محفوظ طریقے سے تلف کیا جا سکے

New Zealand secures a dominant victory, winning by 84 runs! A commanding performance! 🇳🇿🏏
02/04/2025

New Zealand secures a dominant victory, winning by 84 runs! A commanding performance! 🇳🇿🏏

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کے 13 اووروں میں 40 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔
02/04/2025

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کے 13 اووروں میں 40 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں ۔
۔
۔
۔

02/04/2025

جو سیاح حضرات ناران کاغان جانا
چاہتے ہیں وہ سکی کناری ڈیم تک جا

سکتے ہیں آگے راستہ فلحال بند ہے .

Abdullah Shafique gone 🥺🇵🇰
02/04/2025

Abdullah Shafique gone 🥺🇵🇰

Address

Naran
21300

Telephone

+923477788587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share