
27/04/2023
جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کی مجلس عمومی کا اہم اجلاس ضلعی قائم مقام امیر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ صاحب کی ہدایت پر ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا ناصر محمود نے
30 اپریل بروز اتوار دن دس بجے مدرسہ امدادیہ ڈب نمبر دو میں طلب کیا ہے
ایجنڈا
عید ملن پارٹی
مفتی عبدالشکور رح کو جماعتی و حجاج کی خدمت کو خراج تحسین کرنا
موجود ملکی سیاسی صورتحال عدالتی فیصلوں سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر
آپ سے گزارش ہے کہ اس اہم اجلاس میں شرکت کو بروقت یقینی بنائیں