12/07/2026
میرے پیارے دوست بیدار خان،
آپ کو شادی بہت بہت مبارک ہو!
اللہ پاک آپ دونوں کی جوڑی کو نظرِ بد سے بچائے،
آپ کے گھر میں ہمیشہ محبت، سکون اور خوشیاں رہیں۔
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین 🤲