ریڑھ کی آواز

ریڑھ  کی  آواز This page is Only for Reerh News

ریڑھ بیڈر والے محببوب بھائ کے والد صاحب آج رضاے الہی سے وفات پا چکے ہیں اللّه کامل مغفرت فرماے جنّت میں اعلی مقام عطاء ف...
16/07/2025

ریڑھ بیڈر والے محببوب بھائ کے والد صاحب آج رضاے الہی سے وفات پا چکے ہیں اللّه کامل مغفرت فرماے جنّت میں اعلی مقام عطاء فرماے امین

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینو...
13/07/2025

15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں
یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...شکریہ

"یہ ہمارے گاؤں کی گلیاں ہیں... جہاں بچے کھیلنے کے بجائے، منشیات فروشوں کے آس پاس منڈلاتے ہیں۔یہاں چرس کھلے عام بیچی جا ر...
01/07/2025

"یہ ہمارے گاؤں کی گلیاں ہیں... جہاں بچے کھیلنے کے بجائے، منشیات فروشوں کے آس پاس منڈلاتے ہیں۔
یہاں چرس کھلے عام بیچی جا رہی ہے۔ نہ کوئی روکنے والا، نہ کوئی پوچھنے والا۔
ہماری نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر ہے، اور ہمیں خاموش رہنے کا کوئی حق نہیں۔
کیا ہم اپنے بچوں کو اسی اندھیرے میں دھکیلنا چاہتے ہیں؟
چرس صرف ایک نشہ نہیں — یہ جرم ہے، یہ گناہ ہے، یہ نسلوں کی بربادی ہے۔
آئیں آواز اٹھائیں، پہلے اپنے گھروں سے، پھر اپنے محلوں سے۔
اگر آج خاموش رہے، تو کل صرف پچھتاوا بچے گا۔"

افسوس ناک خبر مانسہرہ حدو باندی والے شاہد بھائ ریڑھ ہائی اسکول کے پرنسیپل آج رضاے الہی سے وفات پا چکے ہیں اللّه کامل مغف...
17/06/2025

افسوس ناک خبر
مانسہرہ حدو باندی والے شاہد بھائ ریڑھ ہائی اسکول کے پرنسیپل آج رضاے الہی سے وفات پا چکے ہیں اللّه کامل مغفرت فرماے نماز ے جنازہ رات 8 بجے مانسہرہ میں ادا کیا جائے گا

26/05/2025

دعوے نہیں عملی کام
سیاست نہیں خدمت کا تسلسل جاری
گاؤں میں پہلی بار ہر گلی کوچے اور ہر سڑک کی پختگی کا کام چیئر مین خرم شہزاد کی نگرانی میں تیزی سے جاری ہے جس سے گاؤں کی صفائی کے ساتھ ساتھ گاؤں کی خوبصورتی میں بھی چار چاند لگ جائینگے ❤️
یقیناً صحیح معنوں میں آپ نے ووٹ کا حق ادا کر دیا ❤️
شکریہ چیئرمین صاھب ❤️

گاؤں ریڑھ کے اسٹاپ  پے پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار، گاؤں ریڑھ کے اسٹاپ ، ریڑھ بازار ، پیٹرول پمپ ، ہوٹلوں اور آنکھوں کے ہس...
20/05/2025

گاؤں ریڑھ کے اسٹاپ پے پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار،

گاؤں ریڑھ کے اسٹاپ ، ریڑھ بازار ، پیٹرول پمپ ، ہوٹلوں اور آنکھوں کے ہسپتال کے اگے پنجاب اور سندھ سے آے ھوے بھکاریوں کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے، جو زبردستی بھیک مانگنے کے ساتھ ساتھ شادی والے گھروں میں جا کر شہریوں کو ہراساں بھی کرتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ پیشہ ور بھکاری نہ صرف عام لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں بلکہ ریڑھ کے بازار اور گاؤں میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا ایک بڑا سبب بھی یہی گروہ ہیں۔

ہم اہليان علاقہ ڈی پی اہ مانسہرہ سے فوری طور پر ایک بڑے کریک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہے تاکہ گاؤں کے پر سکون ماحول کو ان پیشہ ور بھکاریوں سے نجات دلائی جا سکے۔ اگر پولیس اور متعلقہ ادارے سنجیدگی سے کارروائی کریں تو ان عناصر کا خاتمہ ممکن ہے۔
Mansehra Police Mansehra News

19/05/2025

مانسہرہ ریڑھ گلہ PSO پٹرول پمپ۔ مین بالاکوٹ روڈ چوری کی گاڑی رینٹ پہ دی ہوئی پکڑی گئی عوام نے دہر لیا

تمام احباب شرکت یقینی بنائیں جزاکﷲ 😘
19/05/2025

تمام احباب شرکت یقینی بنائیں جزاکﷲ 😘

16/05/2025
کنڑکا پك گیہ ہین 🥳
11/05/2025

کنڑکا پك گیہ ہین 🥳

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ریڑھ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share