جیوبانڈی شنگلی نیوزGeo Bandi Shungli News

جیوبانڈی شنگلی نیوزGeo Bandi Shungli News پراناپیج معطل ھوگیاھے اب یہ نیانیوزپیج بنایاگیاھے

07/10/2025
02/10/2025

اسلام علیکم، میں مدثر خان۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں، اوگی اور گردونواح میں ڈینگی تیزی سے پھیل رہا ہے، جس سے قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور کئی افراد اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ بدقسمتی سے اب یہ مرض بانڈی شنگلی تک بھی پہنچ چکا ہے۔

جہاں اوگی اور دیگر علاقوں میں اسپرے کیے جا رہے ہیں، وہیں *بانڈی شنگلی میں تاحال کوئی اسپرے نہیں کیا گیا*، جس سے خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ بانڈی شنگلی میں بھی فوری ڈینگی اسپرے کیا جائے تاکہ اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

شکریہ۔
* *

کراچی نارتھ ناظم آبادسے ملنےوالےسرکی شناخت یونین کونسل بانڈی شنگلی کےگاؤں بٹیاں کے عیزرخان چچاکےبیٹے محمدیوسف کےنام سےھو...
01/10/2025

کراچی نارتھ ناظم آبادسے ملنےوالےسرکی شناخت یونین کونسل بانڈی شنگلی کےگاؤں بٹیاں کے عیزرخان چچاکےبیٹے محمدیوسف کےنام سےھوئی ھے اللہ تعالیٰ سےالتجاھےکہ مرحوم کی کامل۔مغفرت فرمائےوپسماندہ گان کوصبرجمیل عطافرمائے
مرحوم کی نمازجنازہ آج رات 3 بجےایدھی سینئر سہراب گوٹھ میں اداکیجائےگی!

26/09/2025
اب جب بلدیاتی ممبران کی مدت ختم ھوگئی ھے 3 سال ماشاء اللہ انہونےکوئی کام نہیں کیاصرف علاقہ میں خیرات اور شادی بیاہ کی دع...
26/09/2025

اب جب بلدیاتی ممبران کی مدت ختم ھوگئی ھے 3 سال ماشاء اللہ انہونےکوئی کام نہیں کیاصرف علاقہ میں خیرات اور شادی بیاہ کی دعوتیں کھائی ہیں اب پشاورہائیکورٹ کویادآیااورانکوبااختیارکردیاھے اب یہ بااختیاررہیں یابےاختیارعوام کوان سےکیافائدہ اب انکوعوام برداشت نہیں کرسکتی ھے انکو منڈی میں لےجاکرنیلام کردو !

Address

یونین کونسل بانڈی شنگلی تحصیل اوگی ضلع مانسہرہ
Mansehra

Telephone

+923453373646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جیوبانڈی شنگلی نیوزGeo Bandi Shungli News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جیوبانڈی شنگلی نیوزGeo Bandi Shungli News:

Share