غازی کوٹ ایکشن ٹیم

غازی کوٹ ایکشن ٹیم Welcome to the page

ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﻮﻧﺴﻞ نكہ پانی غازيكوت" ﺗﺤﺼﯿﻞ ﺍﻭﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺣﺼّﮧ
ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﭼﮧ ﭘﮩﺎﮌﯼ ﻋﻼﻗﮧ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﺎ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻋﻼﻗﮧ
ﻣﺤﺘﻠﻒ ﺍﺩﻭﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻟﮧ ﺁﺯﻣﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﺛﺮ ﺭﮨﺎ . ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﺳﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﻧﻮﺍﺏ ﺁﻑ ﺍﻣﺐ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﺑﮭﯽ ﺭﮨﯽ . ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﺩﮦ ﻣﮕﺮ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﻭﺭ ﺟﻔﺎ ﮐﺶ ﮨﯿﮟ .
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺟﺤﺎﻥ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ
ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻭﺭ ﺣﻔﺎﻅ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮨﮯ ﻣﺤﺘﻠﻒ ﻗﻮﻣﯿﮟ

ﺁﺑﺎﺩ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ تنولى ﻗﻮﻡ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺧﺎﻃﺮ ﺣﻮﺍ ﺫﺍﺭﺋﻊ ﻣﻌﺎﺵ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ
ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺮ ﺳﺮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﯿﮟ . ﺗﺮﻗﯿﺎﺗﯽ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ
ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺷﺮﺡ
ﺣﻮﺍﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮨﮯ ﻟﻮﮒ ﺯﮨﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮐﻤﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﮐﻤﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﯽ ﻟﯿﮑﻦ الحمدلله ﻧﺌﯽ ﻧﺴﻞ ﺑﺎﺷﻌﻮﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮒ ﺍﭼﮭﮯ
ﺗﻌﻠﯿﻢ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺑﮯ
ﺍﺗﻔﺎﻗﯽ ﮨﮯ ..... ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﺎﯼ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺑﺮﺍﮮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺿﺮﻭﺭ
ﺑﺘﺎﯾﮟ سى ايم خان جى اين اين . ﺷﮑﺮﯾﮧ احباب

08/07/2025

شکر الحمداَلْحَمْدُلِلّٰه اشفاق احمد والد افتحار احمد
مل گیا ہیں جو 28 جون کو گم ہوگیا تھا شکر الحمداَلْحَمْدُلِلّٰه

07/07/2025
03/07/2025
تحصیل دربند کونسل کا اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین دلبر خان تنولیتحصیل دربند کونسل کا ایک نہایت اہم اور پُرمغز اجلاس چیئرم...
03/07/2025

تحصیل دربند کونسل کا اہم اجلاس
زیر صدارت چیئرمین دلبر خان تنولی

تحصیل دربند کونسل کا ایک نہایت اہم اور پُرمغز اجلاس چیئرمین تحصیل کونسل دربند دلبر خان تنولی کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں منتخب کونسلرز، سرکاری افسران اور عوامی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں تھانہ دربند پولیس کا عوام الناس کے ساتھ رویہ۔ تحصیل بھر کے ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی امور، صفائی و نکاسی آب، صحت و تعلیم کے مسائل سمیت دیگر اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

عوامی نمائندوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل پیش کیے، جنہیں سنجیدگی سے سنا گیا اور ممکنہ حل کے لیے فوری اقدامات کا عندیہ دیا گیا۔ تحصیل چیرمین دربند دلبر خان تنولی نے
امب سٹیٹ کے تناظر میں ضلع تناول قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کیا گیا

چیئرمین دلبر خان تنولی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا:
ہم سب کو مل کر عوام کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تحصیل دربند کی ترقی اور بہتری کے لیے ہر سطح پر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔"

ہم ایکشن ٹیم کے وائیس چیئرمین سدھیر سواتی زبیر سواتی نوید تنولی کو گریجویشن مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبا...
02/07/2025

ہم ایکشن ٹیم کے وائیس چیئرمین سدھیر سواتی زبیر سواتی نوید تنولی کو گریجویشن مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ انکو انکے مقصد میں کامیاب کرے تاکہ وہ علاقے کا نام روشن کریں
بہت بہت مبارک ہو برادر Naseer Swati

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غازی کوٹ ایکشن ٹیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to غازی کوٹ ایکشن ٹیم:

Share

Category