PMLN SMT District Mansehra

PMLN SMT District Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN SMT District Mansehra, Mansehra.

بٹگرام: تحصیل آلائی کو ضلع بنائے جانے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحقبٹگرام: آلائی کو ضلع ب...
04/09/2026

بٹگرام: تحصیل آلائی کو ضلع بنائے جانے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
بٹگرام: آلائی کو ضلع بنائے جانے کی خوشی میں مبینہ ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق ہوگیا۔
بٹگرام: فائرنگ کے واقعے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بٹگرام: واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔

سپیکر وقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے نو تعینات وزراء سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والے وزراء میں کرنل (...
04/09/2026

سپیکر وقائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے نو تعینات وزراء سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے وزراء میں کرنل (ر) وقار نور،اظہر صادق،عبدالرحمن آرائیں،راجہ ثاقب مجید،ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی،راجہ ریاست، سردار میر اکبر،عمیر نعیم شامل ہیں

03/09/2026

ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی آئی میں واضح تضاد ہے؛ ایک طرف عمران خان کا مؤقف ہے کہ اسپتال بھیجیں یا نہ بھیجیں لانگ مارچ ہر حال میں کرنا ہے، دوسری طرف کنسیشنز اور معاملات طے پانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ جب قیادت کو معلوم ہے کہ پیشگی شرائط خان کو قابلِ قبول نہیں ہوں گی تو پھر اس بات چیت کی کیا منطق ہے؟ حالات اتنی جلدی ٹھیک ہونے والے نہیں ہیں۔ طلعت حسین

03/09/2026

عدالت میں یوٹیوبرز کے جھوٹ کا پردہ فاش ہو چکا ہے جہاں جھوٹے وارنٹ کا ڈراما رچا کر معافیاں مانگی گئیں۔ یہ بالکل اوپن اینڈ شٹ کیس ہے کہ فلک جاوید نے گھٹیا اور اے آئی جنریٹڈ ملیشس کنٹینٹ ٹویٹ کیا۔ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے اور ایک ٹیسٹ کیس بننا چاہیے تاکہ ہماری ماؤں، بہنوں اور بچیوں کی ہراسمنٹ کا یہ سلسلہ ہمیشہ کے لیے بند ہو۔ قانون کی بالا دستی کے لیے ذمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہیے۔ منیب فاروق

03/09/2026

جمہوریت کی خاطر میاں نواز شریف اور محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ کی عظیم جدوجہد اور قربانیوں کو سلام
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

03/09/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif visited the Embassy of Nepal in Islamabad today and signed the condolence book opened in memory of those who lost their lives in the recent devastating flash floods and landslides in Nepal.

The Prime Minister was received by H.E. Ms. Rita Dhital, Ambassador of Nepal to Pakistan. He was accompanied by Information Minister Attaullah Tarar, SAPM Syed Tariq Fatemi, Foreign Secretary Amb. Amna Baloch and other senior officials.

In his message, the Prime Minister conveyed Pakistan's deepest sympathies to the Government and people of Nepal, and to the bereaved families who lost their loved ones in the tragedy.
The Prime Minister reiterated the sentiments he had earlier conveyed to Nepali Prime Minister Balendra Shah in a telephone call, reaffirming Pakistan's complete solidarity with Nepal in this hour of grief.

مسجد کی جگہ پر پلازہ بن رہا ہے خیبرپختونخوا حکومت خاموش ہے وزیر صاحب اس غیر قانونی تعمیراتی پر کیوں خاموش ہیں
03/09/2026

مسجد کی جگہ پر پلازہ بن رہا ہے خیبرپختونخوا حکومت خاموش ہے وزیر صاحب اس غیر قانونی تعمیراتی پر کیوں خاموش ہیں

02/09/2026

پانی کروڑوں انسانوں کی زندگی اور مستقبل کا ضامن ہے، اسے سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

وزیراعظم محمدشہبازشریف کا ایس سی او پلس سربراہ اجلاس سے خطاب

31/08/2026

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا پڑھنہ گجراں میں حاجی ابرار حسین تنولی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب صوبہ ہزارہ کا خصوصی زکر

Address

Mansehra

Telephone

+923005632672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN SMT District Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMLN SMT District Mansehra:

Shortcuts

Share