Mansehra News Live

Mansehra News Live مانسہرہ سمیت ملکی و غیر ملکی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے اس پیج کو فالو کریں

05/10/2024

مانسہرہ اور گردونواح میں بارش سے سردی کی لہر شروع ہو گئی

03/10/2024

ایس ایچ او شنکیاری انس خان ٹریفک انسپکٹر مانسہرہ تعینات
جبکہ
ٹریفک انسپکٹر مانسہرہ واجد خان ایس ایچ او شنکیاری تعینات

  #مانسہرہ-نیوز
03/10/2024


#مانسہرہ-نیوز

*مانسہرہ پولیس نے 1 اور اندھا قتل ٹریس کرلیا ، نامعلوم ملزم گرفتار**ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربرائ میں ما...
02/10/2024

*مانسہرہ پولیس نے 1 اور اندھا قتل ٹریس کرلیا ، نامعلوم ملزم گرفتار*

*ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربرائ میں مانسہرہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ ، لاری اڈہ پولیس نے اندھا قتل ٹریس کرکے نامعلوم ملزم کو گرفتار کرلیا*

تفصیلات کے مطابق تھانہ لاری اڈہ کی حدود دارہ غلام نبی میں 60 سالہ انور خان ولد عبدالرحمان کی اسکے اپنے گھر سے قتل شدہ لاش ملنے کی اطلاع مورخہ 25-09-2024 کو پولیس کو موصول ہوئ۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ عاصم بخاری پولیس نفری کےہمراہ موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لینے کے بعد تھانہ لاری اڈہ میں نامعلوم ملزم /ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی گئ۔

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے اندھے قتل کا نوٹس لیا اور قتل کو ٹریس کرکے نامعلوم ملزم/ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیئے سپیشل ٹیم تشکیل دی، تھانہ لاری اڈہ پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوۓتمام تر وسائل بروۓ کارلاۓ اور مختلف لوگوں سے انٹاروگیشن شروع کی اور بالآخر ملزم شاکر ولد اخلاق سکنہ جرید کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا۔ جوکہ ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا ہے ۔ملزم کی نشاندہی پرآلہ قتل پستول اور مقتول کے زیر استعمال موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کاُسلسلہ جاری ہے۔

یہ ہونڈا 125 بائیک  آج دن 2 بجے کے قریب تعمیر نو پبلک سکول کے قریب سے کسی نے چوری کیا ہے۔۔۔اگر کسی کو اس بارے میں معلوما...
28/09/2024

یہ ہونڈا 125 بائیک آج دن 2 بجے کے قریب تعمیر نو پبلک سکول کے قریب سے کسی نے چوری کیا ہے۔۔۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہو۔ تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03005615903
یا پولیس کو اطلاع دیں
شکریہ

دو بچیاں جنکی عمر تقریباً 5 سے 6 سال ہے اس وقت پکھوال چوک ایمان سٹیشنری پر موجود ہیں اپنا نام انایا راشد اور ایمان  فیصل...
02/09/2023

دو بچیاں جنکی عمر تقریباً 5 سے 6 سال ہے اس وقت پکھوال چوک ایمان سٹیشنری پر موجود ہیں اپنا نام انایا راشد اور ایمان فیصل بتا رہی ہیں جو کوئی بھی انکو جانتا ہو وہ نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

03345050717

اک بہت ہی پیارا،وفادار،مخلص،انسانیت کا درد دل رکھنے والا بھائیوں جیسا دوست میڈیکل ٹیکنیشن حاضر سروس BHU جرید وقاص احمد  ...
18/07/2023

اک بہت ہی پیارا،وفادار،مخلص،انسانیت کا درد دل رکھنے والا بھائیوں جیسا دوست میڈیکل ٹیکنیشن حاضر سروس BHU جرید وقاص احمد آج ریھڑاں کے مقام پر کار حادثے میں شہید ہو گئے ہیں۔بوجھل دل کیساتھ یہ خبر دی جارہی ہے جا دوست حوالے رب دے۔
اللہ تعالی اپنے شایان شان آپکی مہمان نوازی فرمائیں آپکے درجات بلند فرمائیں آپکی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

15/07/2023

پیٹرول 9 روپے
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے
کمی

- خیبرپختونخوا میں 13جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ت...
12/07/2023

- خیبرپختونخوا میں 13جولائی سے مون سون بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات

۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے

- بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، مراسلہ

01/07/2023

بابو سر پاس سے متعلق اہم اپڈیٹ۔

بزریعہ بابو سر پاس گلگت جانے اور آنے والے سیاحوں کے لئے خوشخبری۔ سیاحوں کی سفری اہمیت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مانسہرہ کے ضلعی انتظامیہ نے بابو سر پاس کو آنے والے دو دنوں کے لئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاپ کے دونوں اطراف میں انتظامیہ اور پولیس کے اہلکار ڈیوٹی پر موجود ہیں..
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ

30/06/2023

اسلام آباد اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 229.54 روپے سستا کر دیا جس کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے گیا ہے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 19.45 روپے کمی ہوئی نوٹیفیکیشن جاری یکم جولائی سے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت 2092 روپے مقرر
جون میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2321 روپے مقرر تھی

Eid Mubarak
29/06/2023

Eid Mubarak

Address

Mansehra
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra News Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansehra News Live:

Share