APNA OGHI

APNA OGHI this page main purpose is update about development and progress of our aria education health and safety awareness of oghi

16/08/2022
17/05/2022
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر اوگی میں باران رحمت گرمی کی شدت میں کمی موسم خوشگوار
17/05/2022

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر
اوگی میں باران رحمت گرمی کی شدت میں کمی موسم خوشگوار

مانسہرہ تھانہ صدر کی حدود بلہگ پائیں میں اراضی تنازعہ پر ماموں کی مبینہ طور پر بیٹوں کےساتھ مل کر فائرنگ سے 2 بھانجے اور...
16/05/2022

مانسہرہ
تھانہ صدر کی حدود بلہگ پائیں میں اراضی تنازعہ پر ماموں کی مبینہ طور پر بیٹوں کےساتھ مل کر فائرنگ سے 2 بھانجے اور والد سمیت قتل جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر اور مقدمہ درج کر لیا

16/05/2022

اوگی تحصیل مئیربے ضابطگی کیس
الیکشن کمیشن نے 19 مئی کی تاریخ مقررکردی

واپڈااوگی کے اہلکاران میلادچوک اوگی کاخراب ٹرانسفارمرمرمت کرنے میں مصروف ہیں
15/05/2022

واپڈااوگی کے اہلکاران میلادچوک اوگی کاخراب ٹرانسفارمرمرمت کرنے میں مصروف ہیں

14/05/2022

اوگی:-وسیم خان سواتی آف کٹھائی کا پیغام۔

تحصیل دربند کے گاؤں چمہڑی میں پانی پر تنازعہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت موقع پر جانبحق جبکہ تین عورتیں اور ایک نوجوان ...
14/05/2022

تحصیل دربند کے گاؤں چمہڑی میں پانی پر تنازعہ
فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت موقع پر جانبحق جبکہ تین عورتیں اور ایک نوجوان شدید زخمی
زخمیوں کو آر ایچ سی دربند منتقل کر دیا گیا جبکہ لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اوگی بھیج دیا گیا ہے۔

کٹھائی گاوں پاجیہ کے قریب سرکاری جنگل میں کسی ظالم نے آگ لگادی ہے قیمتی جنگلات بری طرح آگ کی لپیٹ میں ہے جس میں جنگلی جا...
13/05/2022

کٹھائی گاوں پاجیہ کے قریب سرکاری جنگل میں کسی ظالم نے آگ لگادی ہے قیمتی جنگلات بری طرح آگ کی لپیٹ میں ہے جس میں جنگلی جانور چرندے پرندے بھی جل رہےہیں یہ کون لوگ ہیں جو یہ عمل کررہے ہیں ان کے خلاف سحت قانونی کارروائی کی جائے۔

Address

Mansehra

Telephone

+923449540148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNA OGHI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to APNA OGHI:

Share

Category