27/06/2025
اسلام و علیکم 🌹🌹
♥️صبح بخیر♥️
♥️جمعہ مبارک♥️
اداسوں سے کہہ دو کہ خُدا کے راستے کشادہ ہیں۔!
کوئی غم نہیں رہتا کوئی درد نہیں رہتا۔❤️
الله سے ہمیشہ خوبصورت گمان رکھو فقط ایک وہی ذات ہے
جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے بس وھی ھے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔ اُسے کرم کرنا بھی آتا ہے اور بھرم رکھنا بھی خوب آتا ہے۔ ❤️ 💯
*یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی، یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا ۔ جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے، اللّٰه اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا۔ بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں۔ 🥹🌸*
*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*
🌸🫰❤️