27/04/2024
١٢٩٩ میں جب عثمان بے ابن ارتغرل نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی تو اس وقت وہ چھوٹی سی امارت تھی ، اس کےمقابلےمیں کئی مضبوط ترک امارات بھی تھی مثلاً گرمیان اغلو ، کارامان ، جاندار ، احی لر وغیرہ وغیرہ ۔
لیکن حیرت کی بات ہے وہ مٹ گئی لیکن عثمانیہ 600 سال تک رہی ، کیسے ؟
کیوں کہ جو مقصد کے لئے جیتے ہوں ان کو کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی ، عثمانیوں کے پہلے سے لیکر آخر تک ، عثمان سے عبد الحمید تک ، ان کا دین اسلام سے پیار اور امت مسلمہ سے اخلاص ہر کسی کو معلوم ہے ، لیکن باقی جب تھوڑے مضبوط ہوئے تو مقصد بھول گئے اور دنیاوی خواہشات اور غرور میں غرق ہو گئے اور پھر عثمانیہ کے ہی پرچم تلے آئے
چرواہا شکار کو نہیں جان سکتا
بھیڑیا ہی شکار کو جان سکتا ہے