Mufti KifayatUllah Fan

Mufti KifayatUllah Fan Official Fan page

25/08/2026
17/08/2026
‏ڈیرہ اسماعیل خان ❤️ ‏قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی وفد سمیت ملاقات‏وفد میں قا...
27/07/2026

‏ڈیرہ اسماعیل خان ❤️
‏قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب سے حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی وفد سمیت ملاقات
‏وفد میں قائد کورنگی قاری فیض الرحمان عابد ، حضرت مولانا مومن خان عثمان صاحب موجود تھے
‏⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

‏مولانا نے سچ بولا ہے اور سچ کڑوا ہوتا ہے ‏مفتی کفایت اللہ  ‏⁦‪ ‬⁩ ‏⁧‫ ‬⁩ ‏⁧‫ ‬⁩ ‏⁧‫ ‬⁩ ‏⁧‫ ‬⁩
14/07/2026

‏مولانا نے سچ بولا ہے اور سچ کڑوا ہوتا ہے
‏مفتی کفایت اللہ
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

شیخ السلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا بلا مقابلہ صدر اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے بلا مقابلہ ناظم اعلی منتخ...
02/07/2026

شیخ السلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا بلا مقابلہ صدر اور مولانا محمد حنیف جالندھری کے بلا مقابلہ ناظم اعلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قیادت کو اخلاص، حکمت اور استقامت کے ساتھ دینی تعلیم کے فروغ، مدارسِ دینیہ کی خدمت، امتِ مسلمہ کی رہنمائی اور اتحادِ امت کے لیے مزید مؤثر کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مفتی کفایت اللہ

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti KifayatUllah Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti KifayatUllah Fan:

Shortcuts

Share