Oghi News1

Oghi News1 علاقائی خبروں کیلئے مستند پیج

گجُرپریمئر لیگ کرکٹ ٹورنمنٹ کراچی میں سردارشاہین الیون اوگی میں بانڈی شنگلی کےتمام اسٹارکھلاڑی حصہ لےرھےہیں انشاء اللہ ب...
14/12/2023

گجُرپریمئر لیگ کرکٹ ٹورنمنٹ کراچی میں سردارشاہین الیون اوگی میں بانڈی شنگلی کےتمام اسٹارکھلاڑی حصہ لےرھےہیں انشاء اللہ بہترین کھیل پیش کریں گےہماری نیک تمنائیں سردارشاہین الیون کےساتھ ہیں اللہ تعالیٰ کامیابی عطافرمائے

14/12/2023
گجر پریمیئر لیگ سیزن 6 میں اوگی کی دو ٹیمیں شرکت کررہی ہیں دونوں ٹیموں کو اوگی نیوز 1 کی طرف سے بھرپور سپورٹ
14/12/2023

گجر پریمیئر لیگ سیزن 6 میں اوگی کی دو ٹیمیں شرکت کررہی ہیں دونوں ٹیموں کو اوگی نیوز 1 کی طرف سے بھرپور سپورٹ

   #مانسہرہ ہائیکورٹ سے  تحصیل چیئرمین اوگی نوابزادہ حسام صلاح الدین۔سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ  ،سید نادر علی ت...
24/05/2023


#مانسہرہ ہائیکورٹ سے تحصیل چیئرمین اوگی نوابزادہ حسام صلاح الدین۔سابق صوبائی وزیر سید احمد حسین شاہ ،سید نادر علی ترمذی۔ سابق وزیر قلندر لودھی و دیگر کی ضمانت منظور۔۔

اہلیان اوگی تناول مانسہرہ۔۔ مانسہرہ تا اوگی کرایہ بہت زیادہ ہے 200 ظلم ہے زیادہ کرنے میں یہ جلد زیادہ کرتے ہیں کرایہ کم ...
23/05/2023

اہلیان اوگی تناول مانسہرہ۔۔ مانسہرہ تا اوگی کرایہ بہت زیادہ ہے 200 ظلم ہے زیادہ کرنے میں یہ جلد زیادہ کرتے ہیں کرایہ کم کرنے میں کوئی ایکشن نہیں لیتا۔۔ 130 بلکل مناسب ہے ٹویوٹا ڈرائیور خضرات فرنٹ سیڈ کیسی کو نہیں دیتے اگر عورتیں نہ ملے تو مردوں سے زیادہ کرایہ وصول کیا جاتا ہے۔ 50 سے 60 آدمی نے اوگی نیوز کو بتایا یہ ظلم ختم کیا جائے۔۔۔۔ شئیر کریں

ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ جہانگیر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
23/05/2023

ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ جہانگیر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

 #اوگی کے یو آئی کے رہنماء مفتی امان  اللّٰہ شاذلی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کے بعد جے یو آئی کے رہنما...
23/05/2023

#اوگی کے یو آئی کے رہنماء مفتی امان اللّٰہ شاذلی کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کے بعد جے یو آئی کے رہنماء مولانا حافظ مؤمن خان عثمانی۔ایوان تجارت اوگی کے اپوزیشن لیڈر عطاء اللّٰہ تنولی۔ہئیر ڈریسر ایسوسی ایشن تحصیل اوگی کے چئیرمین محمد اشفاق۔جے یو آئی کے رہنماء حاجی عبد الرزاق گل۔عزیر احمد سواتی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔۔

 #اوگی پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امیدوار تحصیل چیئرمین اوگی  سید واجد علی شاہ خان آف آگرور ہاؤس میں سابق ایم پی اے وجی...
23/05/2023

#اوگی پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ امیدوار تحصیل چیئرمین اوگی سید واجد علی شاہ خان آف آگرور ہاؤس میں سابق ایم پی اے وجیہہ الزمان خان کے ساتھ ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

ڈی آر سی چیرمین حاجی رفیع الدین ،ممبر میجر(ر)  شفیع الرحمن کی کاوشوں سے گاوں منیول کے دو فریقین سید بختیار شاہ ،سید قہار...
23/05/2023

ڈی آر سی چیرمین حاجی رفیع الدین ،ممبر میجر(ر) شفیع الرحمن کی کاوشوں سے گاوں منیول کے دو فریقین سید بختیار شاہ ،سید قہار شاہ کے درمیان اراضی مکان تنازعہ حل
ڈی آر سی فیصلہ کے بعد فریقین کا گروپ فوٹو

لائق محمد خان سابقہ MPAتورغر کی تحصیل بفہ پکھل میں وفات پانے والوں کے لواحقین سے تعزیت  اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔اللہ ...
23/05/2023

لائق محمد خان سابقہ MPAتورغر کی تحصیل بفہ پکھل میں وفات پانے والوں کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔اللہ پاک تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے آمین

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi News1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share