BNN بین الاقوامی, قومی اور علاقائی خبروں کا مستند ویب پورٹل۔

لساں نواب مین بازار میں اس بھائی کا وائلٹ گر گیا جس میں اس کے آئ ڈی کارڈ اے ٹی ایم کارڈ اور کچھ رقم موجود تھی جس بھائی ک...
17/09/2024

لساں نواب مین بازار میں اس بھائی کا وائلٹ گر گیا جس میں اس کے آئ ڈی کارڈ اے ٹی ایم کارڈ اور کچھ رقم موجود تھی جس بھائی کو ملے مہربانی فرما کر ان تک پہنچا دیں شکریہ
رابطہ نمبر: 03475652746

تعمیرِ مساجد کی فضیلت و اھمیت ❤️اِنّمٙا یٙعْمُرُ مسٰجداللہ مٙن اٰمٙنٙ بِااللہ والیومِ الاخر ۔۔ الخ  سورة التوبہ ترجمہ:ال...
09/08/2023

تعمیرِ مساجد کی فضیلت و اھمیت ❤️
اِنّمٙا یٙعْمُرُ مسٰجداللہ مٙن اٰمٙنٙ بِااللہ والیومِ الاخر ۔۔ الخ سورة التوبہ
ترجمہ:
اللہ کی مسجدیں وہی(تعمیر) آباد کرتا ہے جو اللہ اور آخرت پر یقین رکھتا ہے۔۔
مخیر حضرات دل کھول کر #مسجد کی #تعمیر میں
#سریا، #سیمنٹ، #بجری اور #مزدوری کی مد میں حصہ ڈالیں

مسجدیں تعمیر کرنا ، آباد کرنا ، تعمیر کے اسباب مہیا کرنا ، ان کیلئے فکرمند ہونا سب ایمان کی علامتیں ہیں اور ایسے شخص کیےلیئے اللہ کیطرف سے گواہی ہے ۔۔۔

مسجد کی تعمیر میں جس قدر حصہ ڈالیں گے قیامت تک آپکے لیئے صدقہ جاریہ ہوگا ۔۔۔۔۔ اور ایسا صدقہ جاریہ کہ جس میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں ۔۔۔۔ قیامت تک مسجد میں نماز پڑھنے ، اللہ کا ذکر کرنے ، تلاوت کرنیوالے کا ثواب آپکو برابر ملتا رہے گا تمام مسلمان بہن بھائیوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ آگے بڑھیں اور مسجد کی تعمیر میں تعاون کریں ۔۔۔ اپنے عطیات کے ذریعے مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں حصہ لیں اور اپنی آخرت سنواریں ۔۔۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔
اللہ تعالیٰ کار خیر میں حصہ لینے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

25/07/2023
https://youtu.be/TXDhop9HO0k
24/07/2023

https://youtu.be/TXDhop9HO0k

Lassan nawab NADRA office opening program / MNA Dr sajjad awan complete speech mansehra Your quriestanawaltanawal valleytanawal valley oghi manse...

24/07/2023

Tanawal Lassan nawab barish k baad pangori kathy k manazar / hazara tour vlog Your quriestanawaltanawal valleytanawal valley oghi mansehratanawa...

https://youtu.be/G2E70zSOrk8پھلڑہ سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر کیسے بچوں کو ڈوبنے سے بچایا اور اس ک...
24/07/2023

https://youtu.be/G2E70zSOrk8
پھلڑہ سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر کیسے بچوں کو ڈوبنے سے بچایا اور اس کے ساتھ اور کون کون لوگ اس ریسکیو مشن میں شامل تھے مکمل ویڈیو

Mansehra police, phulra ma do bachon ko bachany waly police ehlkaar ki video tanwal lassan nawab phulra ma havy rain ma phasy do bacho...

https://youtu.be/G2E70zSOrk8
24/07/2023

https://youtu.be/G2E70zSOrk8

Mansehra police, phulra ma do bachon ko bachany waly police ehlkaar ki video tanwal lassan nawab phulra ma havy rain ma phasy do bacho...

23/07/2023

moon soon barshon ki waja sy tanawal hazara ma flood / flood in kpk hazara

23/07/2023

مانسہرہ (-) تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مون سون بارشوں سے کھٹہ میں شدید طغیانی کے باعث پانی میں پھنس جانے والے 13 اور 14 سالہ دو بچوں کو مانسہرہ پولیس کے جوان کانسٹیبل نعیم السلام نےمقامی لوگوں کی مدد سے اور اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر بچا لیا۔

دونوں بچے بکریوں کے لئیے پتے کاٹنے گئے تھے کہ اچانک کھٹہ میں طغیانی آنے سے پھنس گئے تھے۔مانسہرہ (-) تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مون سون بارشوں سے کھٹہ میں شدید طغیانی کے باعث پانی میں پھنس جانے والے 13 اور 14 سالہ دو بچوں کو مانسہرہ پولیس کے جوان کانسٹیبل نعیم السلام نےمقامی لوگوں کی مدد سے اور اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر بچا لیا۔

دونوں بچے بکریوں کے لئیے پتے کاٹنے گئے تھے کہ اچانک کھٹہ میں طغیانی آنے سے پھنس گئے تھے۔

Address

Mansehra

Telephone

+923165220266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNN:

Share