Haider News Mansehra

Haider News Mansehra Contact us for Lahore Karachi Islamabad Rawalpindi News Interview Press Conference

https://www.youtube.com/
(1)

05/09/2026
ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کی ہدایات پر، ایس پی سرکل بالاکوٹ صابر خان اور ایس ایچ او تھانہ گڑھی وحید مراد کی زیرِ نگ...
05/09/2026

ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کی ہدایات پر، ایس پی سرکل بالاکوٹ صابر خان اور ایس ایچ او تھانہ گڑھی وحید مراد کی زیرِ نگرانی گڑھی حبیب اللہ کے تعلیمی ادارے IOH سکول سسٹم، بابر کالونی گڑھی حبیب اللہ میں مانسہرہ پولیس کی جانب سے بچوں کے تحفظ سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار کے دوران طلباء، اساتذہ اور والدین کو اجنبی افراد سے محتاط رہنے، مشکوک میل جول، بلیک میلنگ اور کسی بھی غیر محفوظ صورتحال سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔ بچوں کو ہدایت کی گئی کہ کسی بھی مشکوک یا خطرناک صورتحال کا سامنا ہونے کی صورت میں اسے چھپانے کے بجائے فوری طور پر والدین، اساتذہ یا پولیس کو اطلاع دیں۔

کسی بھی ہنگامی یا مشکوک صورتحال کی صورت میں شہری پولیس ہیلپ لائن 15 یا قریبی پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کریں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
05/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

سچاں کودر والے یوسف  کا مکان اگ لگنے کی وجہ سے جل کر راکھ ہو گیا  جانی نقصان کوئی نہیں ہوا مگر مالی نقصان بہت ہوا ہے لوگ...
04/09/2026

سچاں کودر والے یوسف کا مکان اگ لگنے کی وجہ سے جل کر راکھ ہو گیا جانی نقصان کوئی نہیں ہوا مگر مالی نقصان بہت ہوا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ بھینس اور ایک بیل بھی جل کر راکھ ہو گئی ہیں

04/09/2026

واپڈا احکام سے میٹنگ میں مکڑہا میانہ کے مکینوں کی شرکت

واپڈا والوں سے مذاکرات کے لیے شنکیاری اور مکڑھا میانہ کے دوست پہنچ گئے ہیں باقی لوگ بھی جلد سے جلد واپڈا آفس پہنچے شکریہ
04/09/2026

واپڈا والوں سے مذاکرات کے لیے شنکیاری اور مکڑھا میانہ کے دوست پہنچ گئے ہیں باقی لوگ بھی جلد سے جلد واپڈا آفس پہنچے شکریہ

بانڈیوں کے تالے توڑ کر بکریاں چوری کرنے والا  3 رکنی گروہ گرفتار ، 1لاکھ 70 ہزار روپے برآمد کر لئیے گئے۔تھانہ بالاکوٹ کی...
04/09/2026

بانڈیوں کے تالے توڑ کر بکریاں چوری کرنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار ، 1لاکھ 70 ہزار روپے برآمد کر لئیے گئے۔

تھانہ بالاکوٹ کی حدود بیدہ گھنول میں بانڈیوں کےتالے توڑ کر 12 بکریاں چوری کرنے والے 3 ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ اشعر مشتاق نے گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں شیراز ولد عبداللہ ، پیرخان ولد شاہزمان اور رفیق ولد شاہزمان شامل۔

ملزمان سے بکریاں فروخت کرکے حاصل کی گئ رقم 1 لاکھ 70 ہزار روپے ریکور کر لئیےگئے۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔




03/09/2026

نائب امیر تبلیغی جماعت مولانا احسان الحق کی نماز جنازہ رائیونڈ میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مولانا احسان الحق گزشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کرگئے تھے

03/09/2026

شنکیاری میں سیاست چمکانے سے اگر ہر کوئی باز آ جائے اور علاقے کے مفاد کے لیے اکٹھا ہو تو کام ہوں گے

کیا شنکیاری کا یہ بنیادی حق نہیں ہے کہ شنکیاری کی بجلی سب سے پہلے شنکیاری کو دی جائے؟​یہ انتہائی ناانصافی ہے کہ مقامی وس...
03/09/2026

کیا شنکیاری کا یہ بنیادی حق نہیں ہے کہ شنکیاری کی بجلی سب سے پہلے شنکیاری کو دی جائے؟
​یہ انتہائی ناانصافی ہے کہ مقامی وسائل کی غلط تقسیم کی وجہ سے شنکیاری کے لوگ بجلی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ پیرا بھانڈا، کالج دورایا، اور لاری اڈا کے ٹرانسفارمرز فوری طور پر اتارے جائیں اور انہیں ان کے اصل حقداروں کے لیے بحال کیا جائے۔
​ضلع مانسہرہ کا حصہ ہونے کے ناطے، شنکیاری اپنے وسائل پر پہلا حق رکھتی ہے اور یہاں کے باسی اپنے حقوق پر مزید خاموشی اختیار نہیں کریں گے!





Address

5 Street Home Number 318
Mansehra
21140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider News Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider News Mansehra:

Shortcuts

Share