01/09/2026
گجر سنگت پاکستان سپریم کونسل کے صدر چودری ریاض گجر
چیمبر کے الیکشن میں بڑی ہلچل! 🔥
چوہدری ریاض گجر نے الیکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے، اور ان کی انٹری نے مخالفین کی صفوں میں بھی کھلبلی مچا دی ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ الیکشن کا پاسا کس طرف جاتا ہے اور تاجر برادری، صنعتکاروں، پراپرٹی و ریئل اسٹیٹ سے وابستہ دوستوں کی حمایت کس کے پلڑے میں جاتی ہے۔
مقابلہ اب دلچسپ ہونے والا ہے، کیونکہ میدان میں ایک مضبوط امیدوار آ چکا ہے۔
مخالفین بھی تیار رہیں، مقابلہ سخت ہوگا—فیصلہ دعووں سے نہیں، اعتماد، کارکردگی اور ووٹ سے ہوگا! 🔥🏆
ان شاء اللہ، اس بار میدان میں اصل مقابلہ نظر آئے گا۔