گجر یوتھ ونگ ھزارہ

گجر یوتھ ونگ ھزارہ gujjar youthving hazara
تمام گجر سنگیاں دوستاں تا درخواست ے جی پیج نا فالو کرلیوں 🤌

"آپ کا خُوش رہنا ہی، آپ کا بُرا چاہنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے        >🙂              ゚viralシfypシ゚
07/10/2025

"

آپ کا خُوش رہنا ہی،
آپ کا بُرا چاہنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے

>🙂



゚viralシfypシ゚

18/09/2025

*_Jab duniya banane wala khud keh raha hai ke ye_*

*_duniya mehez ek dhoka hai, To tum kis guman me ho...❤️‍🩹_*

18/09/2025
*ہم حال نہ پوچھیں تو مغرور _______❤‍🩹🙂**تم حال نہ پوچھو تو مصروف ________💔🥲*
16/09/2025

*ہم حال نہ پوچھیں تو مغرور _______❤‍🩹🙂*
*تم حال نہ پوچھو تو مصروف ________💔🥲*

وَرِضْوَان مِنَ اللهِ اكبراور اللہ کی رضا تو سب سے بڑی نعمت ہے "سورة التوبه : 72
08/09/2025

وَرِضْوَان مِنَ اللهِ اكبر
اور اللہ کی رضا تو سب سے بڑی نعمت ہے "
سورة التوبه : 72

06/09/2025

😥😥😥

04/09/2025

مسلسل زلزلے کے جھٹکے ہمیں ایک بڑی یاد دہانی دے رہے ہیں کہ یہ دنیا عارضی ہے اور اصل سہارا صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔

🤲 استغفار کو اپنی عادت بنائیں، توبہ کے دروازے ابھی کھلے ہیں۔
📖 قرآن پاک کی تلاوت اور ختم قرآن کریں تاکہ دلوں کو سکون اور گھروں کو رحمت نصیب ہو۔
🕌 پانچ وقت کی نماز کو مضبوطی سے تھام لیں۔

✨ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
“اور ہم انہیں بڑے عذاب سے پہلے چھوٹے عذاب کا مزہ چکھائیں گے تاکہ وہ لوٹ آئیں۔”
(السجدہ: 21)

🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“استغفار کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ ہر غم سے نجات اور ہر تنگی سے کشادگی کا ذریعہ ہے۔”
(ابوداؤد)

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں محفوظ رکھے اور ان آزمائشوں کو ہمارے لیے بیداری کا سبب بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

04/09/2025

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ

اوگی اور مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے 😢😢

افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی...
01/09/2025

افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بحالی کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

31/08/2025

یا اللہ خیر 😢🙏

اوگی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گجر یوتھ ونگ ھزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category