TEN News

TEN News تحصیل تناول پریس کلب لساں نواب
(آفیشل فیس بُک پیج 🇵🇰✔️)

23/05/2025

اقرار الحسن بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آپ صحیح معنوں میں ثابت قدم رہے کر انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں بلکہ میں یہ کہوں گا کہ آپ جہاد کر رہے ہیں
Iqrar Ul Hassan

Congratulations brother 👏 proud of you Asif Jatt
23/05/2025

Congratulations brother 👏 proud of you
Asif Jatt

13/04/2025

17عظیم الشان تکمیل حفظ قرآن کریم
بمقام اقراء اسلامک پبلک سکول لساں نواب مانسہرہ سے براہ راست

لائیو نشریات باۓ مانسہرہ کیمرہ سنٹر 📡📡📡
رابطہ 03489720128۔ 03335020548
مزید اسلامک ویڈیوز ٫ تلاوت ٫ نعتیں ٫ بیانات اور براہ راست پروگرام دیکھنے کے لئے ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
*Mcc 4K Production*
https://www.youtube.com/

05/07/2024
09/05/2024

ایم این اے شہزادہ گستاسپ خان کا لساں نواب کا دورہ

31/03/2024

پاکستان کی بہنوں اور بیٹیوں کو حق خطیب کی ہوس پرستی سے بچانے اور اُن کی عزتیں محفوظ بنانے کے لئے اقرارالحسن نے قرآن پاک پر حلف اُٹھا لیا۔

30/03/2024

ایران میں " ابوبکر " کا پہلا نمبر سبحان اللہ ویڈیو کو ضرور شئیر کریں
ایران میں ہونے والے انٹرنیشنل قرأت مقابلہ پاکستان کے نھنے قاری قرآن حافظ محمّد ابو بکر نے جیت لیا
اداکاروں اور کھلاڑیوں کی فضول ویڈیوز تو شیئر کرتے ہی رہتے ہے اس حافظ قرآن بچے کی ویڈیو کو شیئر کرنا ہی اصل صدقہ جاریہ ھے
Asif Jatt Babar Ali Tanoli بابر علی تنولی

حویلیاں کے گاؤں چمنکہ میں کھیت میں پڑے زہریلے سیب کھانے سے 2بہن بھائی جاں بحق۔ 4بچوں کی حالت غیر، ایک کی حالت تشویشناک۔ ...
28/03/2024

حویلیاں کے گاؤں چمنکہ میں کھیت میں پڑے زہریلے سیب کھانے سے 2بہن بھائی جاں بحق۔ 4بچوں کی حالت غیر، ایک کی حالت تشویشناک۔ فصل کو جنگلی جانوروں سے بچانے کیلئے زہر ڈال کر سیب کھیتوں میں پھینکے گئے تھے۔ مدرسہ سے واپس جاتے ہوئے بچوں نے اٹھا کر کھائے

Address

Near NBP Bank
Mansehra
21320

Telephone

+923451300455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TEN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TEN News:

Share