Oghi point اوگی پوائنٹ

Oghi point اوگی پوائنٹ news media website

کوچھتی والے عمیر حبیب طاہر حبیب کے ماموں گل محمد وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
26/09/2023

کوچھتی والے عمیر حبیب طاہر حبیب کے ماموں گل محمد وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

 #اوگی شیرگڑھ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس شیرگڑھ میلاد چوک شیرگڑھ میں تقریب کے بعد سابقہ ایم پی اے نوابزادہ...
26/09/2023

#اوگی شیرگڑھ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس شیرگڑھ میلاد چوک شیرگڑھ میں تقریب کے بعد سابقہ ایم پی اے نوابزادہ فرید صلاح الدین۔سیاسی وسماجی شخصیت سید امداد حسین شاہ گیلانی۔سیاسی وسماجی شخصیت سید منور شاہ۔سید صدام حسین شاہ۔توقیر۔سید فرمان اور دیگر کا گروپ فوٹو۔

 #مانسہرہ سابقہ صوبائی وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 36 حاجی ابرار حسین تنولی نے قاضی جہانزیب اور قاضی جمشید (  لندن ...
26/09/2023

#مانسہرہ سابقہ صوبائی وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 36 حاجی ابرار حسین تنولی نے قاضی جہانزیب اور قاضی جمشید ( لندن والے ) کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر بختیار تنولی ،ڈاکٹر نزیر ، چئیرمین خبیب اور آزاد تنولی بھی موجود۔۔

اوگی:- شمدھڑہ مورخہ 2 اکتوبر بروزِ پیر ہماری مسجدکی چھت کی بھرائی ہے۔آپ حضرات سےحسب توفیق مالی امداد کی اپیل ہےرابطہ:محم...
26/09/2023

اوگی:- شمدھڑہ مورخہ 2 اکتوبر بروزِ پیر ہماری مسجدکی چھت کی بھرائی ہے۔آپ حضرات سےحسب توفیق مالی امداد کی اپیل ہے
رابطہ:محمدعارف۔موبائل نمبرایزی پیسہ اکاؤنٹ03469678446

 #کٹھائی بازار جشن عیدمیلادالنبی کے موقعے پر ہر سال کی طرح اس سال بھی جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے۔۔..
26/09/2023

#کٹھائی بازار جشن عیدمیلادالنبی کے موقعے پر ہر سال کی طرح اس سال بھی جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے۔۔..

26/09/2023
26/09/2023
ٌپی ٹی آئ رہنما شاہد رفیق خان کی ترنگڑی رہائش گاہ میں خوفناک آتشزدگی آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے آگ بےقابو قریبی قریبی...
25/09/2023

ٌپی ٹی آئ رہنما شاہد رفیق خان کی ترنگڑی رہائش گاہ میں خوفناک آتشزدگی آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے آگ بےقابو قریبی قریبی مقانات بھی لپیٹ میں آنے کاخدشہ مقامی لوگ آگ پر قابو پانے کے لئے سر توڑ کوشش میں مصروف۔

 #مانسہرہ سابقہ صوبائی وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 36 حاجی ابرار حسین تنولی خلقہ سے آئے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے۔۔
25/09/2023

#مانسہرہ سابقہ صوبائی وزیر امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 36 حاجی ابرار حسین تنولی خلقہ سے آئے لوگوں کے مسائل سنتے ہوئے۔۔

Address

Mansehra
ZUBAIRK

Telephone

+923404766623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi point اوگی پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share