Sajjad 313

Sajjad 313 نعت نظم بیانات سننےکےلیے ہمارے پیج کو لائک فالو ضرور کریں ۔۔شکریہ جزاک اللّٰه

18/06/2025

صبح 6 بجے کی ہینڈلائنز

07/06/2025

🌟 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌟

دوستو!
آج آپ سب سے ایک محبت بھری گزارش ہے ❤️

میں نے یوٹیوب پر ایک نیا چینل شروع کیا ہے جس کا نام ہے "Sada-e-Haq Safarnama"
یہ صرف ایک چینل نہیں، بلکہ سچائی، اصلاح، عبرت، علم اور محبت کا سفر ہے۔
یہاں آپ کو ملے گا:
📿 دین کی روشنی
🕌 اسلامی معلومات
🌍 روحانی و اصلاحی سفرنامیں
🇵🇰سیر و سیاحتی ویلاگز
📜 ناصحانہ باتیں اور دل کو چھو لینے والی سچائیاں

📌 میری آپ سب دوستوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے چینل کو ایک بار ضرور وزٹ کریں، ویڈیوز دیکھیں، پسند آئے تو سبسکرائب کریں، شیئر کریں، اور اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔

🔗 میرے یوٹیوب چینل کا لنک:
👉 https://youtube.com/?si=dzIJoyeANWnjl4t_
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے، سچ بولنے اور سچ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار
🌸 حافظ سجاد احمد 🌸

10/10/2024

حضرت مولانا سید فیصل ندیم شاہ صاحب
سالانہ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس
مرکزی جامع مسجد مدنی المعروف قاری بشیر صاحب والی مسجد کلاسکے گوجرانولہ

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Faroq Ustad, Sameer Ahmed, Muhammad Khalid, Ch Suf...
04/09/2024

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Faroq Ustad, Sameer Ahmed, Muhammad Khalid, Ch Sufyan

22/08/2024

ختم نبوت کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت کلام ❤️
313

فلک کی بلندیوں تک محدود ہیں ہمارے حوصلے ..❤️اے زندگی تیری چند ٹھوکروں سے ہارنے والے نہیں ہم❤️ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ بڑاوائی کے ...
04/08/2024

فلک کی بلندیوں تک محدود ہیں ہمارے حوصلے ..❤️
اے زندگی تیری چند ٹھوکروں سے ہارنے والے نہیں ہم❤️

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بڑاوائی کے خوبصورت مقام پہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

لفظ نہیں ملتے اتنے لاجواب ہیں ہمارے لفظوں میں یہ چراغ ہیںادب سے بتاؤں یہ ہمارے استاد ہیں یہ ہماری زندگی کا روشن چراغ ہیں...
22/07/2024

لفظ نہیں ملتے اتنے لاجواب ہیں
ہمارے لفظوں میں یہ چراغ ہیں

ادب سے بتاؤں یہ ہمارے استاد ہیں
یہ ہماری زندگی کا روشن چراغ ہیں

استاد محترم حضرت مولانا حافظ حبیب الرحمن صاحب حضرت مولانا پیر سعیدالرحمن صاحب استاد محترم قاری عبیدالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ،،
،،

21/07/2024

اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی شخص کی فیس بک ID کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔⚠

ضروری اعلان
11/07/2024

ضروری اعلان

09/07/2024

سکھوں کی محفل میں چرچا عمر کا ، یکم محرم یومِ عمر رض

Address

چٹہ بٹہ
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad 313:

Share