12/02/2025
میرے استاذ خدا کا کرم ہیں🌹
نظر میں میری یہ سبھی محترم ہیں✌
استاذ اس دور کا عظیم سرمایہ ہیں بالخصوص اس پر فتن دور میں استاذ اس شجر کی مانند ہیں کہ جس نے اپنے ساۓ کے تحت ہم سب کو سمیٹ کر فتنوں کی کڑی دھوپ سے بچایا ہوا ہے🌹
استاذ ہی نے ہمیں صحیح راہ دکھائ اور سمجھائ اور قدم قدم پر ہماری رہنمائی فرمائ✌
میرے جامعہ اشاعت الاسلام کے تمام اساتذہ میرے سر کا تاج ہیں انہی کے دامن شفقت میں رہ کر بہت کچھ سیکھا ہے ان کے احسانات کا بدلہ کبھی بھی کوئ بھی شاگرد نہیں چکا سکتا انہی کے دم سے ہمیں علوم نبوی سے وابستگی حاصل ہوئ🌹
میرے اساتذہ کے لیۓ چند اشعار ان کی محبت و عقیدت میں لکھے گۓ اللہ تعالی قبول فرماۓ اور ان تمام اساتذہ کا سایہ ہمارے سروں پے قائم و دائم فرماۓ اور ہم سب کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ🤲
کلام وآواز عبدالحمید نعمانی🌹
https://youtu.be/Cl0iu9VWZes?si=4vFLFWdS73NdQzBO
یوٹیوپ لنک