Imran Gujjar

Imran Gujjar گجر کمیونٹی فیس بک پیج وَر تشریف لان گو مُچ مُچ شکریو۔ مہربانی۔

11/04/2026

پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں سیاستدان آتے جاتے رہتے ہیں جو پاکستان کی عزت میں اضافہ کرے گا ہم اسے دل سے خراج تحسین پیش کریں گے

اس شخص کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی ہوگی کہ دنیا کے تمام ممالک اسے براہ راست دیک...
10/04/2026

اس شخص کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا پاکستان کی اتنی بڑی سفارتی کامیابی ہوگی کہ دنیا کے تمام ممالک اسے براہ راست دیکھیں گے۔
پہلی مرتبہ امریکی ایئر فورس ون طیارہ پاکستان میں لینڈ کرے گا جس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کی مذاکراتی ٹیم ہوگی۔
ایک عام پاکستانی شاید اس کی اہمیت کو نہ سمجھ سکے لیکن پوری دنیا کی ہیڈ لائنز پر صرف پاکستان گونج رہا ہے۔
گورنمنٹ سے ہزار اختلافات ہیں لیکن ایران امریکہ امن مذاکرات اسلام آباد میں ہونا ہر لحاظ سے پاکستان کی جیت ہے۔
پورا انڈیا اس وقت چیخ رہا ہے کہ یہ مذاکرات پاکستان میں کیوں ہورہے ہیں۔
ہم ایران اور امریکی مہمانوں کو پاکستان کی سرزمین پر ویلکم کرتے ہیں۔



#🇵🇰🇵🇰🇵🇰

10/04/2026

سوشل میڈیا پر بدتمیزی کا وقت ختم ! گجر قوم اپنی عزت اور وقار کے لیے ہمیشہ جاگتی رہے گی!
شکریہ گجر قوم
کی نوجوانوں
شکریہ

03/04/2026

اوگی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

26/03/2026

23/03/2026

عمران گجر کی طرف سے پوری قوم کو عیدالفطر کی مبارک 🌙🌙🌙

پریس ریلیزتحریک گجر قومی حقوق پاکستانموضوع: گجر انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر پیغام برائے قومتحریک گجر قومی حقوق پاکستان کے زی...
22/03/2026

پریس ریلیز
تحریک گجر قومی حقوق پاکستان
موضوع: گجر انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر پیغام برائے قوم
تحریک گجر قومی حقوق پاکستان کے زیر اہتمام گجر انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر قوم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا گیا۔ اس موقع پر قائدین نے گجر قوم کی شاندار تاریخ، ثقافت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ گجر قوم ہمیشہ بہادری، غیرت، اتحاد اور خدمت کی علامت رہی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ گجر ہونا صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک عظیم پہچان، تابناک تاریخ اور ایک بھاری ذمہ داری ہے۔ آج کے دور میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی نئی نسل کو معیاری تعلیم، شعور اور قومی یکجہتی کا درس دیں تاکہ قوم ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔
تحریک کے رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ:
ہم اپنی قوم کی عزت اور وقار کو ہر حال میں بلند رکھیں گے
تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنائیں گے
باہمی اتحاد، بھائی چارے اور یکجہتی کو فروغ دیں گے
مزید کہا گیا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ تمام تر اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوا جائے تاکہ گجر قوم کی مضبوط شناخت کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔
آخر میں گجر قوم کے روشن مستقبل کے لیے دعا کرتے ہوئے نعرہ لگایا گیا:
گجر قوم زندہ باد
اتحاد، ایمان، ترقی ہمارا راستہ
جاری کردہ:
تحریک گجر قومی حقوق پاکستان
Gujjar Nations Tehsil Abbottabad

20/03/2026

پوری قوم کو عیدالفطر کا چاند مبارک ہو
چاند رات مبارک 🌙🌙🌙

15/03/2026

اور گجر کی آنکھوں میں اللّٰہ تعالٰی کے سوا کسی اور کا خوف ہو ہی نہیں سکتا

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Gujjar:

Shortcuts

Share