Zinda Molvi

Zinda Molvi A spiritual man revealing nature in its most authentic form
(1)

30/07/2026

کوہ بریڑی مانسہرہ پر واقع پتھر ہندوؤں کا دیوی مندر یا پھر پتھر بنی دلہن ۔۔۔زندہ مولوی کے سنگ ۔۔۔

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے، اور جب یہ رحمت جناب عباس صاحب کے گھر آئی تو انہوں نے اس خوشی میں ہمیں بھی محبت بھرے کھانے پر ...
30/07/2026

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے، اور جب یہ رحمت جناب عباس صاحب کے گھر آئی تو انہوں نے اس خوشی میں ہمیں بھی محبت بھرے کھانے پر مدعو کیا۔

30/07/2026

یہ شوگران اس ویڈیو میں کیوں مکمل خالی ہے پتہ ہے ۔۔۔ رمضان کا مہینہ ہو کون شوگران آئے گا ۔۔ سوائے اس پاگل شخص زندہ مولوی کے ۔۔۔

29/07/2026

جب رمضان کا پہلا روزہ تھا، کسی کے لبوں پر شکایت تھی، مگر زندہ مولوی کے دل پر قدرتِ الٰہی کی محبت برس رہی تھی۔

29/07/2026

کچھ بے وقوف کہتے ہیں دنیا خود بخود بن گئی ۔۔۔

28/07/2026

اوگی کباب پوائنٹ ہمشیریاں مانسہرہ ۔۔۔ صرف سوشل میڈیا پر مشہور ہے یا واقعی اچھا کباب ہے زندہ مولوی کے سنگ ۔۔۔
Oghi Kabab point Hamsheria Mansehra with Zinda Molvi...


28/07/2026

بارش + دھوپ خاکی مانسہرہ موسم بتاریخ 28 جولائی 2026

27/07/2026

Galyat Abbotabad

27/07/2026

اگر آپ گھنے جنگل ۔۔۔ آسان راستہ ۔۔۔ لاجواب خوبصورتی ۔۔۔ اور ٹھنڈک کی تلاش میں ہیں تو ۔۔ ڈونگہ گلی گلیات ایبٹ آباد ۔۔ آپ کے انتظار میں ہے ۔۔۔ زندہ مولوی کے سنگ ۔۔۔
Donga Galli with Zinda Molvi

26/07/2026

کوبرا پتھر ۔۔۔۔ مانسہرہ لاری اڈہ سے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ۔۔۔

Address

Mansehra
21350

Telephone

+923474086669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zinda Molvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share