Babaristan Zone

Babaristan Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babaristan Zone, Digital creator, kohistan, Mansehra.

ہم گلگت کا آفتابی اور معیاری صلاجیت سیل کرتیں ھیں۔صلاجیت قدرتی معدنیات کا مجموعہ ھے جس کے استعمال سے
مردانہ طاقت بحال ہوتی ھے اور
جوڑوں کے درد کیلۓ اکسیر ھے۔
آرڈر کرنے کیلۓ ہمیں واٹس اپ کریں۔
03438181785

کل بابر اعظم ڈک پر آؤٹ ہوگا ابھی سے سکرین شارٹ لے لیں.
13/12/2025

کل بابر اعظم ڈک پر آؤٹ ہوگا ابھی سے سکرین شارٹ لے لیں.

اس وقت آسٹریلیا میں بِگ بیش لیگ نہیں بلکہ بابر اعظم ٹرینڈ بن چکے ہیں۔ہر پوسٹر پر بابر کی جھلک، ہر اخبار میں بابر کا ذکر،...
13/12/2025

اس وقت آسٹریلیا میں بِگ بیش لیگ نہیں بلکہ بابر اعظم ٹرینڈ بن چکے ہیں۔
ہر پوسٹر پر بابر کی جھلک، ہر اخبار میں بابر کا ذکر، اور سوشل میڈیا پر صرف ایک ہی نام گونج رہا ہے۔
یوں لگتا ہے جیسے پورا آسٹریلیا کرکٹ لیگ سے زیادہ بابر اعظم کی آمد کا جشن منا رہا ہو۔

سادہ الفاظ میں، بِگ بیش ثانوی ہو گئی ہے اور مرکزِ نگاہ صرف کنگ بابر ہیں 👑

Fakhar yr what happened
12/12/2025

Fakhar yr what happened

آج ان دو لڑکوں نے جس شاندار انداز میں بیٹنگ کی ہے، وہ ثابت کرتا ہے کہ ایشیا کے دونوں ممالک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ م...
12/12/2025

آج ان دو لڑکوں نے جس شاندار انداز میں بیٹنگ کی ہے، وہ ثابت کرتا ہے کہ ایشیا کے دونوں ممالک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ مگر ایک بنیادی فرق ہے جو ان روایتی حریفوں کو ایک دوسرے سے الگ کر دیتا ہے۔

ہندوستان ہمیشہ اپنے نوجوان کھلاڑیوں کو تراشتا ہے، انہیں مکمل سپورٹ دیتا ہے، اُن کے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرتا ہے اور قدم بہ قدم انٹرنیشنل لیول تک لے کر جاتا ہے۔
اس کے برعکس پاکستان اپنے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو سنوارنے کے بجائے اکثر نظرانداز کر دیتا ہے۔ سفارشی کلچر اصل ٹیلنٹ کو نگل جاتا ہے، اور عالمی معیار پر تیار کرنے کے بجائے کھلاڑیوں کو ایک ٹورنمنٹ کے بعد منظر سے غائب کر دیا جاتا ہے۔

یہ لڑکے آخر اب تک کہاں چھپے ہوئے تھے؟ کیا غضب کا ٹیلنٹ ہے یار!ہر ٹورنامنٹ میں ہمارے نوجوان تو دھماکے دار پرفارمنس دیتے ہ...
12/12/2025

یہ لڑکے آخر اب تک کہاں چھپے ہوئے تھے؟ کیا غضب کا ٹیلنٹ ہے یار!
ہر ٹورنامنٹ میں ہمارے نوجوان تو دھماکے دار پرفارمنس دیتے ہیں، مگر جیسے ہی ٹورنامنٹ ختم ہوتا ہے… وہ بیچارے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔

انڈو پاک میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی!آج ایک طرف بھارتی نوجوان اسٹار سوریاونشی نے شاندار سنچری جڑ کر اپنی بادشاہت کا ا...
12/12/2025

انڈو پاک میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی!
آج ایک طرف بھارتی نوجوان اسٹار سوریاونشی نے شاندار سنچری جڑ کر اپنی بادشاہت کا اعلان کیا،
تو دوسری جانب پاکستان کے ابھرتے ہوئے ہیرو منہاس نے بھی تابڑ توڑ 100 رنز بناکر ثابت کردیا کہ ہم کسی بھی بھارتی ٹیلنٹ سے کم نہیں!
اس خطے کی اصل طاقت ہی نوجوان کرکٹرز ہیں۔🔥🇵🇰🇮🇳

ریکارڈ تو کرکٹ میں اسنے بہت بناۓ مگر اسکا یے چمکتا چہرہ میرے آقا علیہ سلام کی سنت کی بدولت ھے.
12/12/2025

ریکارڈ تو کرکٹ میں اسنے بہت بناۓ مگر اسکا یے چمکتا چہرہ میرے آقا علیہ سلام کی سنت کی بدولت ھے.

🚨 وسیم اکرم سے پوچھا گیا کہ کیا بابر اعظم پاکستان کا سب سے زیادہ مشہور کرکٹر ہے؟ وسیم بھائی نے فوراً کہا: “بابر نہیں… می...
12/12/2025

🚨 وسیم اکرم سے پوچھا گیا کہ کیا بابر اعظم پاکستان کا سب سے زیادہ مشہور کرکٹر ہے؟ وسیم بھائی نے فوراً کہا: “بابر نہیں… میں تو کنگ بابر اعظم کہوں گا، وہ دنیا کا نمبر ون اسٹار ہے!” انہوں نے کہا کہ بابر جیسی شہرت کسی ملک کے کھلاڑی کو نہیں ملی۔ اور آج کی خبر تو دیکھی ہوگی— سڈنی سکسرز نے بابر کو 12 کروڑ دیے اور بابر نے بغیر میچ کھیلے اپنی پہلی انٹری پر ہی 30 کروڑ کا بزنس کروا دیا! سڈنی سکسرز کی ساری انویسٹمنٹ بابر کی سوشل میڈیا Hype نے فوراً پورے پیسے واپس دلا دیے۔ بی بی ایل نے اتنی مقبولیت پہلی بار دیکھی ہے—اور اس کا کریڈٹ صرف کنگ بابر اعظم کو جاتا ہے۔ 👑🔥💪

10/12/2025
06/12/2025
بطور کپتان ابھی تک ناقابلِ شکست ❤️12 میں سے 11 جیت اور 1 ڈرا۔۔۔۔جگر باووما رئیل ورلڈ چیمپئن ❤️
05/12/2025

بطور کپتان ابھی تک ناقابلِ شکست ❤️
12 میں سے 11 جیت اور 1 ڈرا۔۔۔۔
جگر باووما رئیل ورلڈ چیمپئن ❤️

کالی آندھی کے ہوپ نے شاندار 100 بنالی ھے.ہوپ اس وقت ٹکر کا بیٹر ملا ھے کالی آندھی کو.کوہلی,روٹ, سمتھ , ولمسن اور کنگ باب...
05/12/2025

کالی آندھی کے ہوپ نے شاندار 100 بنالی ھے.ہوپ اس وقت ٹکر کا بیٹر ملا ھے کالی آندھی کو.کوہلی,روٹ, سمتھ , ولمسن اور کنگ بابر کے ٹکر کا بیٹسمین ھے بھائ.

Address

Kohistan
Mansehra
0998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babaristan Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babaristan Zone:

Share