Babaristan Zone

Babaristan Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babaristan Zone, Digital creator, kohistan, Mansehra.

ہم گلگت کا آفتابی اور معیاری صلاجیت سیل کرتیں ھیں۔صلاجیت قدرتی معدنیات کا مجموعہ ھے جس کے استعمال سے
مردانہ طاقت بحال ہوتی ھے اور
جوڑوں کے درد کیلۓ اکسیر ھے۔
آرڈر کرنے کیلۓ ہمیں واٹس اپ کریں۔
03438181785

کاؤنٹی کرکٹ والی فارم واپس آگئ ھے امام کی.
12/10/2025

کاؤنٹی کرکٹ والی فارم واپس آگئ ھے امام کی.

کتابی پلئیر..
12/10/2025

کتابی پلئیر..

ایڈم مارکرم 🗣️🗣️بابر اعظم ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں ، ہر بولر انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کرے گا ، لیکن میدان میں وہ سب کے ...
11/10/2025

ایڈم مارکرم 🗣️🗣️
بابر اعظم ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں ، ہر بولر انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کرے گا ، لیکن میدان میں وہ سب کے لیے مشکل ہیں ، کیونکہ ایک ورلڈ کلاس بیٹسمین کو آؤٹ کرنا ایک چیلنج ہوتا ہے ۔



11/10/2025

نیٹ پریکٹس بڑی زور وشور سے شروع ھے مگر سیریز میں اس سے اچھا کھیلنا ھے.

اس بندے کے سات تاریخی ظلم ہورھا ھے.نا اسکی پرفارمنس بری ھے,نا اسنے پاکستان کے جیتے ہوۓ میچ ہرواۓ ھے ,مگر اسکے برعکس اسنے...
11/10/2025

اس بندے کے سات تاریخی ظلم ہورھا ھے.نا اسکی پرفارمنس بری ھے,نا اسنے پاکستان کے جیتے ہوۓ میچ ہرواۓ ھے ,مگر اسکے برعکس اسنے اپنی شاندار بولنگ سے کئ میچز بھی جتواۓ ھیں.ابھی ابھی کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار بالنگ کی ھے مگر پھر بھی باھر سمجھ سے باھر ھے.

کل ھی تو آیا تھا شبمن گل اور آج ہمارے کنگ صاحب سے سینچریز میں آگے نکل گیا.
11/10/2025

کل ھی تو آیا تھا شبمن گل اور آج ہمارے کنگ صاحب سے سینچریز میں آگے نکل گیا.

یہ وہ لمحہ تھا جب خوشیوں کے خواب درد میں بدل گئے،جب ہر دل نے اُمید رکھی، مگر قسمت نے آنکھیں پھیر لیں۔18 گیندیں باقی تھیں...
10/10/2025

یہ وہ لمحہ تھا جب خوشیوں کے خواب درد میں بدل گئے،
جب ہر دل نے اُمید رکھی، مگر قسمت نے آنکھیں پھیر لیں۔
18 گیندیں باقی تھیں، 48 رنز درکار تھے،
اور ہم سمجھ بیٹھے کہ یہ جیت ہماری لکھی ہے۔

مگر اُس رات ملبورن کے آسمان کے نیچے،
کرکٹ صرف کھیل نہیں رہی تھی — یہ احساسات کا طوفان تھا۔
جب ہر پاکستانی سانس روکے کھڑا تھا،
تب ویرات کوہلی نے ایسا کھیلا جیسے وقت رُک گیا ہو۔

ہر چھکا دل پہ تیر بن کے لگا،
ہر چوکا آنکھوں میں نمی چھوڑ گیا۔
ہمارے ہیرو جھک گئے، مگر قوم کا دل ٹوٹ گیا۔
وہ 18 گیندیں نہیں تھیں — وہ 18 زخم تھے جو وقت کے ساتھ بھی نہیں بھرے۔

کرکٹ کا میدان گواہ ہے اُس رات کے درد کا،
جب جیت صرف ایک ٹیم کی نہیں، بلکہ ایک قوم کے صبر کی آزمائش بن گئی۔
ویرات نے وہ جیت حاصل کی،
مگر پاکستان نے اُس رات اپنا دل ہار دیا۔ 💔

ویان ملڈر اور کنگ بابر خوشگوار موڈ میں.
10/10/2025

ویان ملڈر اور کنگ بابر خوشگوار موڈ میں.

لڑکا بڑا کمالی ھے اتنی چھوٹی سی عمر میں 7 سو ھیں.
10/10/2025

لڑکا بڑا کمالی ھے اتنی چھوٹی سی عمر میں 7 سو ھیں.

شاباش فرحان یے والی اننگز صرف آپ پر ھی ججتی ھے کیوکہ ایشیاکپ میں آپنے پاکستان کو فائنل تک پہنچایا.
10/10/2025

شاباش فرحان یے والی اننگز صرف آپ پر ھی ججتی ھے کیوکہ ایشیاکپ میں آپنے پاکستان کو فائنل تک پہنچایا.

بابر بھائ آجکل آپ انسٹا اور فیسبک پر کافی پوسٹ لگارھے ہو.ہمیں پتا ھے آپ محنت کررھے ہو,گھنٹوں کی نیٹ پریکٹس,پسینے سے شراب...
09/10/2025

بابر بھائ آجکل آپ انسٹا اور فیسبک پر کافی پوسٹ لگارھے ہو.ہمیں پتا ھے آپ محنت کررھے ہو,گھنٹوں کی نیٹ پریکٹس,پسینے سے شرابور, تھکن سے چور مگر اسکا فائدہ تب ہوگا جب افریقہ کے خلاف سیریز جتواگۓ آپ ورنہ اسبار عوام نے آپکو نہیں چھوڑنا.

ہندوستان کی لڑکیاں کیسی کھیل رھی ھے اور ہماری والیوں کو تو دیکھو.میرے خیال سے ہماری خواتین کی ٹیم پر پابندی لگنی چاہۓ کی...
09/10/2025

ہندوستان کی لڑکیاں کیسی کھیل رھی ھے اور ہماری والیوں کو تو دیکھو.میرے خیال سے ہماری خواتین کی ٹیم پر پابندی لگنی چاہۓ کیوکہ کھیل انکے بس کی بات نہیں ھے.

Address

Kohistan
Mansehra
0998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babaristan Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babaristan Zone:

Share