Yasir Hussain Official

Yasir Hussain Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yasir Hussain Official, Video Creator, Mansehra.
(1)

12/05/2025

بنیان مرصوص کانفرنس رقت آمیز مناظر ماشاءاللہ ❣️

13/02/2025

With my respectable frand mulana Kleem Ullah sb.

03/11/2024

*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

03/11/2024

My honorable student is talking about importance of knowledge ♥️

28/10/2024

تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں
1-رزق 2-نصیب 3-موت
یا اللّه ہمیں حلال رزق اچھا نصیب اور شہادت والی موت نصیب فرما آمین
🤲🤲🤲

27/10/2024

خدا ایسا نمازی بنادے کے نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو🤲😇
آمین🤲

27/10/2024

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فرض نماز اور تہجد میں کیا فرق ہے؟ فرض نماز کے لیے انسان اذان دیتا ہے، جبکہ تہجد کے لیے اللہ تعالیٰ دعوت دیتے ہیں۔ فرض نماز کے لیے اذان کو تمام انسان سنتے ہیں، جبکہ تہجد کی دعوت کو بعض خوش بخت انسان سنتے ہیں۔ فرض نمازوں کو بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں، جبکہ تہجد کو اللہ تعالیٰ کے خاص بندے پڑھتے ہیں۔ فرض نماز کی دعوت ہے " *حَيَّ عَلَی الصَّلاةِ* " یعنی، نماز کی طرف آؤ، جبکہ تہجد کے لیے اللہ کی طرف سے دعوت ہے، " *ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا کہ میں اُس کو عطا کروں؟* " ❤️

24/10/2024

اللہ سے مانگ کر نہیں روتے، اللہ سے رو کر مانگتے ہیں۔ ❤️

09/07/2024

ضروری نہیں کہ زندگی میں وہی کچھ ملے
جو ہم چاہتے ہیں !!
چاہ سے بڑھ کر بھی ایک شے ہوتی ہے
اور وہ ہے " مقدر "
جو بدلتا نہیں، بدل دیتا ہے..

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Hussain Official:

Share

Category