Village vibes ❤️
#Kaghanvalley #natural beauty #viral
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️
کاغان ویلی ۔۔
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️#some clips 📸
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ #مانسہرہ پیزا ماسٹر
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ
مانسہرہ کی نیچرل بیوٹی دیکھنے کے لیے میرے پیج کو فالو کریں شکریہ
مانسہرہ سے میرا تعلق ہے ۔ غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہوں ، سرکاری اسکول میں پڑھ رہا ہوں ۔مجھے ڈاکٹر بننے کا شوق ہے ۔ پنجاب سے میڈیکل کے طلبہ آئے تھے ، میں کھیتوں میں کام کر رہا تھا ،میں اپنے شوق کی وجہ سے ان سے میڈیکل سے متعلق کچھ سوال پوچھے ۔ پھر انہوں نے مجھ سے پوچھنا شروع کر دیا ۔ میں نے بتایا تو وہ دنگ رہ گئے اور مجھے پہلی بار تھوڑا بہت احساس ہوا کہ مجھے کچھ آتا ہے لیکن ان لڑکوں نے مجھے کہا کہ تمھیں کچھ نہیں بلکہ بہت کچھ آتا ہے ۔
میں بچہ ہوں ، تمھارے گھروں میں ، تمھاری گلیوں میں اور بازاروں میں کہیں نہ کہیں کام کر رہا ہوتا ہوں ،تم مجھ پر اعتماد نہیں کر تے ۔ تم میرے سر پہ ہاتھ نہیں رکھتے ۔ تم لوگ مجھے بچہ سمجھ کر ہر وقت ڈانٹتے رہتے ہو ۔
ٹھیک ہے ، میں بچہ ضرور لیکن خدا کے لیے تم ایک بار مجھ پر یقین کرلو ، میں تمھیں یقین کی معراج نہ عطا کروں تو تب کہنا ۔
مجھے ایک بار سن لو بس