Social Welfare Bimbal Akazai

Social Welfare Bimbal Akazai This is a page for sharing the daily activities of the youths of Village Bimbal akazai..

02/09/2025

الحمد للّٰہ گوی اکازئیتبلیغی مرکز میں مسجد کا کام جاری۔

اپیل برائے عوام الناس 🙏حالیہ سیلاب کی تباہی سے آپ سب لوگ باخبر ہے۔ ہمارے مسلمان بھائی ہماری مدد کے منتظر ہے۔ اس سلسلے می...
17/08/2025

اپیل برائے عوام الناس 🙏
حالیہ سیلاب کی تباہی سے آپ سب لوگ باخبر ہے۔ ہمارے مسلمان بھائی ہماری مدد کے منتظر ہے۔ اس سلسلے میں نوجوانان بمبل اکازئی نے سیلاب متاثرین کیلئے چندے کا اہتمام کیا ہے۔ آپ حضرات سے التماس ہے کہ جتنا ہو سکے دل کھول کر اپنے بھائیوں کی اس مشکل گھڑی میں مدد کریں۔ شکریہ
منجانب: سوشل ویلفیئر بمبل اکازئی
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: 03333518402
اکاؤنٹ ٹائیٹل: عبد الباسط

04/06/2025

حوالدار مالک زر شاہ کا نوجوانوں کیلئے پیغام ضرور سنیئے ۔
#آس #ایزی #پیسہ #سروس #بمبل #اکازئی

03/12/2024
16/10/2024

خوشخبری 👇
گاؤں بمبل بلیانی اکازئی روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ۔🌹

15/10/2024

اہلیان بمبل بلیانی اکازئی کیلئے خوشخبری ۔👇
میرا آکازئی تا بمبل بلیانی روڈ کی توسیع اور بلیک ٹاپنگ کے کام کا افتتاح کردیا ۔چیئرمین ویلج کونسل بمبل جناب گل محمد خان صاحب نے محکمہ کا شکریہ ادا کیا۔❤️

ایک تصویر ہزار الفاظ بولتی ہے۔ اگر آپ اس تصویر کو نہیں سمجھیں گے تو کیا سمجھیں گے اس تصویر میں لڑکے نے پودے سے آکسیجن لگ...
23/06/2024

ایک تصویر ہزار الفاظ بولتی ہے۔ اگر آپ اس تصویر کو نہیں سمجھیں گے تو کیا سمجھیں گے اس تصویر میں لڑکے نے پودے سے آکسیجن لگائی ہوئی ہے اس کا مطلب ہے درخت 🌲 آکسیجن ہیں ہم اپنے ہاتھوں سے آکسیجن کو کاٹ رہے ہیں ہمیں اور ہماری نسلوں کو آکسیجن کی ضرورت ہے اس لیے درخت لگائیں اپنی نسلے بچائیں درخت 🌲 زندگی ہے .

16/04/2024
30/03/2024

غم کی خبرتورغربمبل اکازئ میں عبدلباسط والڈلآیف والا آورجلال شاہ لیویز والا کی پھوپھی انتقال کرگئ نماز جنازہ دن 2 بجے ادا جائگی.

21/09/2023

Address

Mansehra

Telephone

+923489442340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare Bimbal Akazai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Welfare Bimbal Akazai:

Share