Mansehra Updates

Mansehra Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mansehra Updates, News & Media Website, Mansehra.

مانسہرہ اپڈیٹس
مانسہرہ کی تازہ خبریں، زمینی حقائق اور عوام کی آواز۔
یہاں آپ کو ملیں گی مقامی کرنٹ افیئرز، اہم مسائل اور اردو پوڈکاسٹس
سیدھی بات، بغیر کسی لگی لپٹی کے۔

📍 مانسہرہ
🎙️ اردو پوڈکاسٹس
🗣️ عوام کی آواز

 #خبرغم سابق ناظم وی سی ٹانڈہ امتیاز احمد خان کا بھتیجا اور نیاز خان کا بیٹا معاویہ نیاز گزشتہ شام روڈ ایکسڈنٹ میں انتقا...
26/01/2026

#خبرغم
سابق ناظم وی سی ٹانڈہ امتیاز احمد خان کا بھتیجا اور نیاز خان کا بیٹا معاویہ نیاز گزشتہ شام روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال کر گیا ہے
جس کا نماز جنازہ آج دن 3 بجے شہید ممنون آباد ٹانڈہ میں ادا کیا جائے گا ۔

22/01/2026

انڈیا میں ایک 所谓 مذہبی پیشوا غلیل کے اشاروں سے مسجد گرانے کے خواب دکھا رہا ہے۔
مسجد سے ڈر، اذان سے گھبراہٹ، اور خود کو “بہادر” سمجھنے کی غلط فہمی 😅
حقیقت simple si hai:
اسلام اینٹ پتھر سے نہیں، یقین سے کھڑا ہوتا ہے۔
تم غلیل اٹھاؤ، ہم صبر اٹھائیں گے۔
تم شور مچاؤ، اسلام طلوع ہوتا رہے گا 🌅
🟢 ڈر مسجد سے نہیں، مسجد کے پیغام سے ہے۔
🟢 غروب تم ہو رہے ہو، اسلام نہیں۔
Mansehra Updates

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر ٹی ایم او بفہ پکھل مظہر مظفر کی ذیر نگرانی تحصیل میونسپل  ای...
21/01/2026

صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر ٹی ایم او بفہ پکھل مظہر مظفر کی ذیر نگرانی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بفہ پکھل کی جانب سے بٹل میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا، جس کے دوران سڑکوں، فٹ پاتھوں اور سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔تجاوزات کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا جبکہ ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہو رہی تھی۔ ٹی ایم اے عملے نے آپریشن کے دوران ناجائز اسٹالز، عارضی ڈھانچوں اور دکانوں کے باہر بنائی گئی تجاوزات کو ہٹا دیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کا مقصد کسی کا روزگار متاثر کرنا نہیں بلکہ عوام کو سہولت فراہم کرنا، فٹ پاتھوں کو پیدل چلنے والوں کے لیے بحال کرنا اور شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔ ۔ٹی ایم اے بفہ پکھل کے حکام نے واضح کیا کہ آئندہ بھی تحصیل بھر میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی.

21/01/2026

پاکستان ہمارا ہے،
زمین ہماری ہے،
بدمعاشی بھی ہماری چلے گی۔
سہیل آفریدی کا دبنگ انداز

14/08/2025

"1947 کا دن صرف ایک تاریخ نہیں، یہ قربانی، جدوجہد اور خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ اس دن ہم نے ایک آزاد وطن کا پرچم لہرا کر دنیا کو بتایا کہ ہم اپنی پہچان خود بناتے ہیں۔ مگر یاد رکھو! آزادی صرف زمین کا نام نہیں، یہ انصاف، برابری اور عزتِ نفس کا وعدہ ہے۔ آج جب ہم سبز ہلالی پرچم لہراتے ہیں تو یہ ہمارے کندھوں پر یہ ذمہ داری بھی ڈالتا ہے کہ ہم اس وطن کو ظلم، ناانصافی، غربت اور خوف سے بھی آزاد کریں۔ جشن مناؤ، خوشیاں بانٹو، مگر یہ عہد بھی کرو کہ آنے والی نسلوں کو ایسا پاکستان دو گے جس پر وہ فخر کریں۔" 🇵🇰💚

یہ سبز پرچم ہے وعدہ، کہ زنجیریں سب توڑیں گے
ہم جشن بھی منائیں گے، ہم انقلاب بھی لائیں گے 🇵🇰

جشنِ آزادی مبارک
— حسنین چن بابو 🖤✍️




















📣 جشنِ آزادی کبڈی دنگل 2025 – ایک عظیم مقابلہ! 🇵🇰🏆 چار سدہ/صوابی بمقابلہ ڈھوڈیال مانسہرہ🔥 تاریخ: 14 اگست 2025📍 مقام: کبڈ...
29/07/2025

📣 جشنِ آزادی کبڈی دنگل 2025 – ایک عظیم مقابلہ! 🇵🇰

🏆 چار سدہ/صوابی بمقابلہ ڈھوڈیال مانسہرہ
🔥 تاریخ: 14 اگست 2025
📍 مقام: کبڈی گراؤنڈ، ڈھوڈیال، ضلع مانسہرہ

پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ایک شاندار، تاریخی اور دھواں دار کبڈی ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے جہاں
پختونوں کے گڑھ چار سدہ/صوابی کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی مانسہرہ کے شیروں کے خلاف!

👊 طاقت، جوش، مہارت اور غیرت کا زور دار ٹکراؤ!
🎪 بہترین اسٹیج، فل ساؤنڈ، لائٹس، شائقین کے لیے بہترین سہولیات
🎥 لائیو اسٹریمنگ، ڈرون شوٹ، آتش بازی، LED اسکرین – ہر چیز ہوگی یادگار!
🏅 شیلڈز، یادگار کیپس، خصوصی انعامات
🎁 ڈھیر سارے سرپرائز گفٹس بھی شائقین کے لیے!

---

🏅 منتظمین کا پیغام:

یہ صرف کھیل نہیں، ثقافت، اتحاد اور قومی جذبے کا جشن ہے!
ہم نے اس ایونٹ کو منظم، محفوظ، معیاری اور دلچسپ بنانے کے لیے ہر ممکن تیاری کی ہے۔
ضلعی انتظامیہ اور مقامی حمایت بھی ہمارے ساتھ ہے —
آپ بھی آئیں، اپنے علاقے کی ٹیم کو سپورٹ کریں اور جشنِ آزادی کو یادگار بنائیں!

28/07/2025

🎉 ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر کی مکمل حمایت —
کبڈی ایونٹ 2025 کے لیے بڑی خبر! 🇵🇰

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے نہ صرف ہمیں خود مدعو کیا، بلکہ ایونٹ کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔
انہوں نے ہمارے گزشتہ ایونٹس کی تعریف کی، اور کہا کہ ان کی میزبانی اور شائقین کی شرکت قابلِ تحسین رہی۔

🔒 ضلعی سطح پر مکمل اعتماد
🎯 ثقافتی اور قومی جذبے سے بھرپور ایونٹ
👥 شائقین کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع


۔مانسہرہ: لاری اڈہ میں ٹی ایم اے کی عمارت کی چھت گرنے سے ایک جاں بحق، پانچ زخمیمانسہرہ  (ویب ڈیسک) – لاری اڈہ مانسہرہ می...
28/06/2025

۔مانسہرہ: لاری اڈہ میں ٹی ایم اے کی عمارت کی چھت گرنے سے ایک جاں بحق، پانچ زخمی

مانسہرہ (ویب ڈیسک) – لاری اڈہ مانسہرہ میں ٹی ایم اے کی عمارت کی چھت بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث گر گئی، جس کے نتیجے میں لوئر کوہستان سے تعلق رکھنے والا راہگیر محمد حق موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ نیچے تھڑہ لگانے والے اور راہگیروں سمیت پانچ افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب عمارت کی چھت پر بارش کا پانی جمع رہا اور نکاسی آب نہ ہونے کے باعث چھت کمزور ہوگئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

🎉 Congratulations Adeel Khan! Elected as Vice President – JI Youth Mansehra Your dedication, passion, and unwavering com...
19/06/2025

🎉 Congratulations Adeel Khan!
Elected as Vice President – JI Youth Mansehra
Your dedication, passion, and unwavering commitment to truth and justice are a beacon for the youth. May Allah guide you in this new responsibility and make you a source of pride for the youth of Mansehra and beyond. 🌟

"Brand Visibility at its Best!From Printing to PastingOur Panaflex media solution for Habib Metro Bank's window glass is...
30/10/2024

"Brand Visibility at its Best!

From Printing to Pasting

Our Panaflex media solution for Habib Metro Bank's window glass is turning heads!

Boost your business's visibility with our innovative branding solutions.

Contact : Smart Media Mansehra today!

SSmart Media Panaflex Printers & Printing Press Mansehra





ڈاکٹر بہادر شاہ صاحبامیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ کا سمارٹ میڈیا آفس کا دورہٹیم سمارٹ میڈیا سے ملاقات کی، کام کو سراہا ...
17/09/2024

ڈاکٹر بہادر شاہ صاحب
امیر جماعت اسلامی ضلع مانسہرہ کا سمارٹ میڈیا آفس کا دورہ
ٹیم سمارٹ میڈیا سے ملاقات کی، کام کو سراہا اور دعاوں سے نوازا۔
اس موقع پہ نائب امیر جماعت اسلامی مانسہرہ ڈاکٹر فضل الرحمن صاحب بھی موجود تھے۔




Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mansehra Updates:

Share