Anmol Tuhfa

Anmol Tuhfa "Pure, organic Desi Ghee, Honey, Shilajit, and Perfumes for a luxurious, healthy lifestyle. Shop now!" Shop now for a touch of purity and luxury!"

"Pure, organic, and handpicked – we offer the finest quality Dasi Ghee, Honey, and Perfumes. Elevate your lifestyle with natural products that bring beauty, wellness, and fragrance to your everyday routine.

21/03/2025

🍯 100% خالص دیسی شہد – اب دستیاب! 🍯

کیا آپ کو خالص اور ملاوٹ سے پاک شہد نہیں مل رہا؟ 😟
فکر کی کوئی بات نہیں! اب آپ کے لیے آیا ہے انمول تحفہ – قدرتی، خالص اور غذائیت سے بھرپور شہد! 🌿🐝

✅ جنگلی سرخ شہد – طاقت اور غذائیت سے بھرپور 💪
✅ جنگلی سفید شہد – شفا بخش اور ہاضمے میں معاون 🍯
✅ 100% خالص، بغیر کسی ملاوٹ کے ❌🚫
✅ وٹامن سی سے بھرپور، صحت کے لیے مفید 🥝
✅ دل، ہاضمے اور جلد کے لیے بہترین ❤️✨

🔥 ابھی آرڈر کریں اور قدرتی طاقت سے بھرپور زندگی کا آغاز کریں! 🔥

📦 فوری ڈیلیوری دستیاب! 🚀
📞 رابطہ کریں: 03431629882
📍 پاکستان بھر میں ڈیلیوری 🇵🇰

#خالصشہد #قدرتیکاتحفہ #انمولتحفہ

"دیسی خالص گھی""دیسی خالص گھی، قدرتی اور صحت بخش، جو آپ کی روزمرہ کی غذا میں ذائقے اور فائدہ کا اضافہ کرتا ہے۔ یہ گھی خا...
18/03/2025

"دیسی خالص گھی"

"دیسی خالص گھی، قدرتی اور صحت بخش، جو آپ کی روزمرہ کی غذا میں ذائقے اور فائدہ کا اضافہ کرتا ہے۔ یہ گھی خالص دودھ سے بنایا گیا ہے اور اس میں کوئی کیمیکل یا مصنوعی اجزاء شامل نہیں ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کی صحت میں بہتری آتی ہے، توانائی ملتی ہے اور نظام ہضم مضبوط ہوتا ہے۔ قدرتی ذائقے اور فوائد کے ساتھ اپنے کھانوں کا لطف اٹھائیں!"
For Order
https://wa.me/c/923431629882

جنگلی سرخ شہد""قدرتی اور خالص جنگلی سرخ شہد، جو آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ یہ شہد قدرتی طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے او...
18/03/2025

جنگلی سرخ شہد"

"قدرتی اور خالص جنگلی سرخ شہد، جو آپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ یہ شہد قدرتی طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے اور اس میں بھرپور ذائقہ اور غذائیت ہوتی ہے۔ روزانہ استعمال سے توانائی میں اضافہ، قوت مدافعت میں بہتری، اور جلد کی صحت میں بہتری آتی ہے۔"

Order Now
https://wa.me/c/923431629882

سلاجیت!سلاجیت اگر اصلی ہو ہو تو ہڈی جوڑوں میں درد کی اس سے بہترین دوا کوئی ہو نہیں سکتی۔اصل سلاجیت یوں سمجھیں کہ کہ خالص...
18/03/2025

سلاجیت!

سلاجیت اگر اصلی ہو ہو تو ہڈی جوڑوں میں درد کی اس سے بہترین دوا کوئی ہو نہیں سکتی۔
اصل سلاجیت یوں سمجھیں کہ کہ خالص سونا ہے۔

سلاجیت کے فوائد
1- سلاجیت جسمانی اور اعصابی کمزوری کی بہترین دوا ہے
2- یہ کمر، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کےلئے بہترین ہے
3- سلاجیت ذیابطیس یا شوگر کے لیے بہترین دواہے۔
4- سلاجیت مردانہ اور زنانہ پوشیدہ امراض کےلئے بہت مفید ہے ۔
5- سلاجیت موٹاپہ دور کرتی ہے۔
6- سلاجیت ڈیبریشن، سستی اور بخار میں مفید ہے۔
7- یہ یاداشت کو تیز کرتی ہے۔
8- یہ پیشاب آور ہونے کی وجہ سے مثانہ کی صفائی کرتی ہے۔
9- سلاجیت اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔

مقدار خوراک:

سوکھے چنے کے برابر گرم دودھ کے ساتھ حل کر دودھ پی لیں


نوٹ: بلڈ پریشر ہائی کے مریض استعمال نا کریں

سولہ سال سے اپر کے تمام مرد خواتین سلاجیت استمال کر سکتے ہیں
سلاجیت کو ہر وقت فریج کے نچلے خانے میں رکھیں۔

نوٹ! ہول سیل والے احباب بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں

https://WA.me/923431629882

24/09/2024

سلام اُنﷺ پر جنہوں نے بادشاہی میں فقیری کی

Address

Bedara Chuk
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Tuhfa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share